Abrar Bhat
-

Fact Check: بلاول بھٹو نے کہا امیر کو زیادہ امیر بناو تو معیشت کو فائدہ ہوگا؟
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ ‘امیر کو آپ امیر بنائیں گے تو پھر وہ شائد زیادہ لوگوں کو روزگار دے گا’۔ اس ویڈیو پر بلاول بھٹو کو سوشل میڈیا صارِفین کی طرف سے تنقید کا نشانہ…
-

Fact Check: بچی کی ویڈیوکا حجاب معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے
ایران میں گزشتہ کچھ عرصے سے حجاب پر بحث و مباحثہ جاری ہے اور حجاب پہننے پر مختلف لوگوں کی مختلف آراء ہیں۔ کچھ لوگ حجاب کو صحیح اور کچھ اس کی مخالفت کررہے ہیں۔ اسی سلسلے میں سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ حجاب ٹرینڈ کررہا ہے جس کے ساتھ ایک بچی کی ویڈیو وائرل…
-

Fact Check: تاجیکستان میں حالیہ زلزلے کا بتائی جارہی متعدد غیر متعلقہ ویڈیوز وائرل
تاجیکستان میں زلزلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز اور تصاویر گردش کررہی ہیں، جن سے متعلق صارِفین کا دعویٰ ہے کہ یہ تاجیکستان میں چینی سرحد کے قریب آنے والے حالیہ زلزلے کی ہیں۔ ایک صارفِ نے اسی دعوے کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں زلزے کے دوران الماری…
-

کیا امریکہ نے ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے ترکی میں زلزلہ پیدا کیا؟ جانئے ہماری تحقیقات میں
گزشتہ ہفتے 7.8 کی شدت شام اور ترکی میں زلزلہ کی وجہ سے ہزاروں لوگ ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں 38000 سے زائد اور شامی حکومت کی طرف سے اقوام متحدہ میں دئے گئے اعداد و شمار کے مطابق شام میں 5800 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترکی اور شام میں زلزلہ کے…
-

نیوزی لینڈ میں 2016 زلزلے کی تصویر حالیہ کا بتاکر شیئر
بدھ کے روز نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 تھی، تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر اس سلسلے میں متعدد صارفین اور میڈیا ادارے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کررہے ہیں۔ بول نیوز نامی ایک پاکستانی ادارے نے…
-

یہ تصویر پی ایس ایل 2023 کی افتتاحی تقریب کی نہیں ہے
پی ایس ایل 2022 کی تصویر کو 2023 کا بتاکر شیئر کیا جارہا ہے۔
-

کیا لداخ میں آزادی کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی؟ پڑھئے فیکٹ چیک
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت نے 2019 میں جموں وکشمیر کو 370 کی شکل میں حاصل خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کو حاصل ریاست کا درجہ بھی ختم کردیا تھا اور ریاست کو دو حصوں لداخ کو الگ یو ٹی اور جموں…
-

مکہ میں منہدم عمارت کو ترکی زلزلے سے منسوب کرکے شیئر کیا جارہا ہے
سوشل میڈیا پر عمارت کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک اونچی عمارت کو گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو سے متعلق دعویٰ ہے کہ یہ حال ہی میں ترکی اور شام میں زلزلے کے دوران منہدم ہونے والی عمارت ہے۔ متعدد صارفین نے اس عمارت کی ویڈیو کو شیئر کیا اور کچھ…
-

کیا یہ ویڈیو ترکی میں آئے حالیہ زلزلے کی ہے؟
سوشل میڈیا پر ترکی میں حالیہ زلزلے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک عمارت کو گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور سیکنڈوں میں عمارت منہدم ہوجاتی ہے۔ ویڈیو سے متعلق صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ویڈیو ترکی میں حالیہ زلزلے کی ہے۔ ایک صارف نے اس ویڈیو کو ٹویٹر پر شیئر…
-

بچوں کی یہ تصویر ترکی کی نہیں بلکہ شام کی ہے
گزشتہ دنوں ترکی اور شام میں شدید زلزلے کی وجہ سے ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹز کے مطابق ترکی میں اب تک مہلوکین کی تعداد 6 ہزار سے زائد اور 37000 سے زاید افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسی طرح سے شام میں ہلاک شدہ افرد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔…