Abrar Bhat
-

نیپال میں پُرانی ویڈیو کو حالیہ زلزلہ کی بتاکر شیئر کیا جارہا ہے
سوشل میڈیا پر نیپال میں زلزلہ کے حوالے سے متعدد ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ متعدد صارفین نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ یہ نیپال میں زلزلہ کے تازہ ویڈیو ہے۔ ایک ٹویٹر صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ‘نیپال میں شدید زلزلہ، امید ہے…
-

کیا کشمیر میں خفیہ ٹارچر سیل سے 500 لڑکیاں برآمد ہوئیں؟ جانئے سچ
بھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر کے حوالے سے آئے روز انٹرنیٹ پر مواد شیئر ہوتا ہے۔ اس بار سوشل میڈیا پر کشمیر میں 500 لڑکیوں کے حفیہ ٹارچر سیل سے ملنے کی خبریں گرش کررہی ہیں۔ سوشل نیٹورکنگ سائٹ فیس بُک پر متعدد صارفین نے ایک اخبار کی رپورٹ شیئر کی ہے، جس میں…
-

کیا کشمیر میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر کو حال ہی میں نذرِ آتش کیا گیا؟
سوشل میڈیا پر احتجاج کی ویڈیو گردش کررہی ہے، جس سے متعلق دعویٰ ہے کہ یہ حال ہی میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر کو جلانے بعد کشمیریوں کی طرف سے احتجاج کی ہے۔ ایک ٹویٹر صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عربی زبان میں کیپشن میں لکھا ہے…
-

کیا ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونئل میسی کا اصل نام مثل خان تھا؟
ارجنٹینا کی فٹبال ورلڈکپ 2022 میں جیت کے بعد سے معروف و عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونئل میسی سے متعلق سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے، کہ ان کا اصل نام مثل خان اور ان کا تعلق پاکستان کے خیبرپختونخواہ کے کوہاٹ علاقے سے تھا، جس کے بعد اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے…
-

یہ تصویر بھارت-چین کی توانگ میں حالیہ کشیدگی کی نہیں ہے
بھارت چین حالیہ کشیدگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ جن سے متعلق دعویٰ ہے کہ یہ حالیہ دنوں میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان توانگ میں ہونے والی جھڑپوں کی ہیں۔ بھارت کے سب سے بڑا ڈیجیٹل میڈیا ادارہ کہلائے جانے والے ای ٹی وی بھارت…
-

میجر جنرل آصف غفور نے عمران خان باجوا کے خلاف بولنے پر متنبیہ کیا؟
پاکستانی فوج کے میجر جنرل آصف غفور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس سے متعلق صارفین کا دعویٰ ہے کہ اس ویڈیو میں آصف غفور عمران خان کو دھمکی دے رہے ہیں۔ ایک فیس بُک پیج چیزی باچیاں نے آصف غفور کی ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے…
-

کیا آصف غفور نے پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرنے کا اعلان کردیا؟
پاکستانی فوج کے کور کمانڈر برائے کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک بیان وائرل ہورہا ہے۔ بیان کے متعلق کہا گیا ہے کہ آصف غفور نے پاکستان میں مارشل لاء نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک فیس بُک پیج نے لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی ایک ویڈیو شیئر…
-

پاکستان میں پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 18 اور 40 روپے کمی کی خبر بے بنیاد
سوشل میڈیا پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ اعلان کرتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 18 اور 40 روپے کی کمی کی جارہی ہے۔ ایک فیس بُک پیج آئیکانکِ میمیز نے شہباز شریف کی ویڈیو کو…
-

جانئے میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھاتے ہوئے وائرل ویڈیو کی سچائی؟
اگر آپ سے کہا جائے کہ چوہا بغیر دعوت ایک تقریب میں شریک ہوتا ہے اور مہمانوں سے پہلے ہی کیک کھا جاتا ہے، تو کیا آپ یقین کریں گے? نہیں! لیکن یہ سچ ہے اور چوہے کی کیک کھاتے ہوئے ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ لیکن متعدد میڈیا اداروں اور سوشل…
-

لٹکتی ہوئی بلی کی ویڈیو قطر فٹبال اسٹیڈیم کی نہیں ہے
گزشتہ دنوں سے قطر میں فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران متعدد مواد مختلف دعوؤں کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔ اسی طرح سے ایک لٹکتی ہوئی بلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے، جس سے متعلق دعویٰ ہے کہ یہ قطر میں فٹبال اسٹیڈیم میں میچ کے دوران لٹکتی ہوئی بلی کی جان…