Abrar Bhat
-

کیا ڈانس کی ویڈیو بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کی جیت کے بعد کی ہے؟
پاکستانی زیر حکومت کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کی اکثریت کے ساتھ جیت کے بعد سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ ٹویٹر پر افغانی لباس میں ایک ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ڈانس کی ویڈیو سے متعلق صارفین کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کی جیت کی خوشی میں کشمیر…
-

کیا زلزلے کی وجہ سے ترکی میں یہ سڑک حادثہ پیش آیا؟ یہاں جانیں سچائی
ترکی میں حالیہ زلزلے کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر کافی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ اسی دوران ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کافی گاڑیوں کو ایک جگہ جمع ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اور ان میں سے گئی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔ میڈیا اداروں اور سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ…
-

نماز پڑھ رہے لوگوں کی یہ ویڈیو انڈونیشئا میں حالیہ زلزلے کی نہیں ہے
انڈونیشئا میں حالیہ زلزلے کے بعد سے سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ جن میں زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں عوام کی عکس بندی ہے۔ اسی طرح کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں کچھ لوگ زلزلے کے دوران نماز پڑھتے نظر آرہے ہیں، اور شدید زلزلے سے ہلنے کے باوجود…
-

کیا ان چار لوگوں نے قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران اسلام قبول کیا؟
قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کے افتتاح کے بعد سے اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک سرخیوں میں ہیں۔ ذاکر نائک کی ویڈیو وائرل ہورہی ہیں، دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ان کی فیفا میں آمد کے بعد سے متعدد غیر مسلم اسلام میں داخل ہوگئے۔ ذاکر نائک کی ایک ویڈیو کو سوشل میں پر خوب شیئر…
-

پاکستان کے سابق صدر آصف ذرداری کی علالت کی خبر بے بنیاد
سوشل میڈیا پر پاکستان کے سابق صدر آصف ذرداری کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس سے متعلق صارفین کا دعویٰ ہے کہ وہ علیل ہیں اور ان کے بچنے کی کوئی امید نہیں ہے۔ ایک فیس بُک پیج نے سابق صدر آصف ذرداری کی ویڈیو شیئر کی ہے اور اس…
-

کیا بھارتی ٹیم نے ٹی20 ورلڈکپ فائنل میں پاکستان کی ہار پر جشن منایا؟
ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ 2022 فائنل میچ کے بعد بھارتی ٹیم کا جشن مناتے ہوئے متعدد ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی اور سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کا جشن پاکستان کی ہار پر منایا گیا۔ ایک ٹوئٹر صارف نے بھارتی ٹیم کا…
-

کیا پاکستان کی نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد کشمیریوں نے جشن منایا؟
ٹی20 ورلڈکپ 2022 سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزیلینڈ کو شکست دی۔ جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر پاکستان کی جیت کی خوشی میں جشن کے مختلف ویڈیوز گردش کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین پاکستان کی جیت کی خوشی میں جشن کی ایک ویڈیو کو شیئر کررہے ہیں، جس سے متعلق دعویٰ ہے کہ…
-

کیا صحافی حامد میر نے عمران خان پر حملے سے متعلق سچائی بتادی؟
Claim پاکستان کے معروف صحافی حامد میر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ حامد میر نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کے بعد سچائی بتادی۔ واضع رہے کہ دو روز قبل عمران خان پر پاکستان میں ایک ریلی کے دوران حملہ ہوا، حملے میں ان کی…
-

نہیں، یہ ویڈیو عمران خان پر حالیہ حملے کے بعد کی نہیں ہے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر جلسے میں گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر کافی مواد وائرل ہورہا ہے۔ متعدد صارفین نے اُن کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، ویڈیو سے متعلق دعویٰ ہے کہ عمران خان گولی لگنے کے بعد بھی خود آرام سے چلکر گاڑی میں بیٹھے۔…
-

پی سی بی چیرمین رمیض راجہ کی پرانی ویڈیو غلط دعوے کے ساتھ وائرل
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 میں 27 اکتوبر کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو شکست دی، جس کے بعد سے شائقین پاکستانی ٹیم پر تنقید کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی کے چیئرمین رمیض راجہ کی ویڈیو…