Chayan Kundu
-

Fact Check: اسرائیل کے بحری جہاز پر انصار اللہ کی جانب سے کئے گئے میزائل حملے کی نہیں ہے یہ تصویر
یہ تصویر سمندر میں ڈوب رہی اسرائیل کے بحری جہاز کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے قبول کیا مذہبِ اسلام؟ یہاں پڑھیں پوری حقیقت
اداکارہ کترینہ کیف کی عربی میں تقریر والی ویڈیو اے آئی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔
-

Fact Check: قدیم زمانے کی چپل کی تصویر کو پیغمرِ اسلامؐ سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے
قدیم زمانے کی چپل کی یہ تصویر پیغمرِ اسلامؐ کی نہیں ہے۔
-

Fact check: ملیحہ ہاشمی اور بیرسٹر گوہر کے بوس و کنار کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
یہ ویڈیو بیرسٹر گوہر علی خان اور ٹاک شو کی میزبان ملیحہ ہاشمی کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان فرضی نکلا
عمران خان کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کیا گیا دعویٰ بے بنیاد ہے۔
-

Fact Check: کیا یمنی حوثیوں کے میزائل حملے میں برطانوی بحری جہاز کے سمندر میں غرق ہونے کی ہے یہ ویڈیو؟
یہ ویڈیو سمندر میں غرق ہو رہا برطانوی بحری جہاز کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: دبئی میں سیلابی قہر کی نہیں بلکہ چین کی ہے یہ تصویر
یہ تصویر دبئی میں سیلابی قہر کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا اے آئی ایم آئی ایم لیڈر وارث پٹھان کے ساتھ تصویر میں نظر آ رہی خاتون سے ہیں کئی رشتے؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
اے آئی ایم آئی ایم لیڈر وارث پٹھان کے ساتھ تصویر میں نطر آ رہی خاتون ان کی اہلیہ، ماں یا بہن نہیں ہیں۔
-

Fact Check: کیا جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کے پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد رونے کی ہے یہ ویڈیو؟
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی یہ ویڈیو تقریباً 5 برس پرانی ہے۔
-

Fact Check: کسان مظاہرے کی نہیں بلکہ بلاگر بھانا سدھو کی رہائی کے لئے ہوئے احتجاج کی ہے یہ ویڈیو
یہ ویڈیو کسان مظاہرے کی نہیں ہے۔