Chayan Kundu
-

-

Fact Check: پاکستان کے عام انتخابات 2024 میں فرضی ووٹنگ کا بتا کر پرانی ویڈیو وائرل
اس ویڈیو کا پاکستان عام انتخابات 2024 میں فرضی ووٹنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل سے ووٹ کاسٹ کرنے کی ہے یہ تصویر؟
یہ تصویر عمران خان کے اڈیالہ جیل سے ووٹ کاسٹ کرنے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: پی ٹی آئی اور پاکستان مسلم لیگ ن نے نہیں کیا انتخابات 2024 کا بائیکاٹ، فرضی دعویٰ وائرل
انتخابات 2024 کے بائیکاٹ کے پوسٹ فرضی ہے۔
-

Fact Check: سنجے دت سے مصافحہ کرتا ہوا شخص پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نہیں بلکہ ایک بھارتی اداکار ہیں
سنجے دت سے مصافحہ کررہے شخص کا نام آصف علی زرداری نہیں بلکہ سنجے نارویکر ہے۔
-

Fact Check: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق پاکستانی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کی نہیں ہے یہ ویڈیو
یہ ویڈیو پاکستانی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خلاف احتجاج کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: ٹیکساس میں ٹریکٹر کے ساتھ سرحد پر جمع ہوئے امریکی کسانوں کی نہیں بلکہ جرمن کسانوں کے احتجاج کی ہے یہ ویڈیو
اس ویڈیو کا تعلق ٹیکساس میں ٹریکٹر لے کر جمع ہوئے امریکی کسانوں سے نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی ہے یہ ویڈیو؟ یہاں پڑھیں پوری حقیقت
یہ ویڈیو فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت کئے گئے مظاہرے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کنیڈا میں سردی کی شدت دکھاتی ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل، جانیں مکمل حقیقت
کنیڈا میں سردی کی شدت دکھاتی ہوئی لڑکی کی یہ ویڈیو وی ایف ایکس کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔
-

Fact Check: ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی ترمیم شدہ تصاویر فرضی دعوے کے ساتھ وائرل
ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی ترمیم شدہ تصویر کے ساتھ شادی کا دعویٰ فرضی نکلا۔