Chayan Kundu
-

Fact Check: کیا بھارت نے بھگوان رام اور رام مندر کی تصویر والا 500 روپے کا نوٹ جاری کیا؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
بھارتی حکومت نے رام اور رام مندر کی تصویر والا 500 کی کرنسی جاری نہیں کیا ہے۔
-

Fact Check: ایودھیا میں نو تعمیر رام مندر کی نہیں ہیں یہ دونوں ویڈیوز
دونوں ویڈیو ایودھیا میں نو تعمیر رام مندر کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: جوہری ہتھیاروں سے لیس میزائل فائر کر رہی گاڑیوں کی ویڈیو پاکستان کی نہیں ہے
جوہری ہتھیاروں سے لیس میزائل فائر والی یہ ویڈیو 5 سال پرانی ہے۔
-

Fact Check: تمل ناڈو سے بہرائچ جا رہے پٹاخوں سے بھرے ٹرک میں لگی آگ کی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
پٹاخوں سے بھرے ٹرک میں لگی آگ کی اس ویڈیو کا تعلق رام مندر کی افتتاحی تقریب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا بابری مسجد کے مقام سے 3 کیلو میٹر دور تعمیر کی جا رہی ہے شری رام جنم بھومی مندر؟ یہاں جانیں مکمل حقیقت
رام مندر کو بابری مسجد کے مقام سے 3 کیلو میٹر دور تعمیر نہیں کیا جا رہا ہے۔
-

Fact Check:2015 میں یمن کے صنعاء میں کئے گئے حملے کی تصویر کو امریکہ اور برطانیہ کے تازہ حملے سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے۔
یہ تصویر امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے یمن پر کئے گئے تازہ حملے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا اسمرتی ایرانی کے دورے کی وجہ سے سعودی شہری حکام کی جانب سے مدینہ منورہ کی گلیوں کو صاف کیا گیا؟ فرضی دعویٰ وائرل
اسمرتی ایرانی کے دورے کی وجہ سے مدینہ منورہ کی کی گلیوں کو صاف نہیں کیا گیا۔
-

Fact Check: کیا یہ ویڈیو بحیرۂ احمر میں امریکی جنگی جہاز پر یمنیوں کی جانب سے کئے گئے حملے کی ہے؟ یہاں پڑھیں پورا تحقیقات
یہ ویڈیو بحیرۂ احمر میں امریکی جنگی جہاز پر یمنی حوثیوں کی جانب سے کئے گئے حملے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا فلسطین کے خلاف بولنے پر امریکی جج پر عدالت میں کئے گئے حملے کی ہے یہ ویڈیو؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
امریکہ کے ایک عدالت میں عدالت میں جج پر کئے گئے حملے کا فلسطین معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-

Fact Check: مالدیپ میں وزیر اعظم مودی کے خلاف مظاہرے کی پرانی ویڈیو کو حالیہ دنوں کا بتاکر کیا جا رہا ہے شیئر
مالدیپ میں وزیر اعظم مودی کے خلاف مظاہرے کی یہ ویڈیو پرانی ہے۔