Chayan Kundu
-

Fact Check: کیا پاکستان میں 12 سے 15 جنوری کے بیچ سردی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹے گا؟ جانیں پوری حقیقت یہاں
پاکستان میں 12 سے 15 جنوری کے دوران سرد ترین راتوں والا دعویٰ بے بنیاد ہے۔
-

Fact Check: کیا چین کے شاپنگ مال میں بنے ڈیجیٹل بام کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ ویڈیو چین کے شاپنگ مال میں بنے ڈیجیٹل چھت کی نہیں بلکہ کوریا کے ایک ریزاٹ کی ہے۔
-

Fact Check: سیلابی ریلے میں تیرتی ہوئی گاڑیوں کی پرانی ویڈیو کو تازہ جاپان زلزلے سے جوڑکر کیا جا رہا ہے شیئر
سیلابی ریلے میں تیرتی ہوئی گاڑیوں کی یہ ویڈیو 2011 جاپان زلزلے کے بعد کی ہے۔
-

Fact Check: ایران کے کرمان میں ہوئے تازہ دھماکے سے منسوب پرانی تصویر وائرل
یہ تصویر ایران کے کرمان میں ہوئے تازہ دھماکے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: جاپان میں حالیہ زلزلے کے بعد سونامی کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
جاپان میں زلزلے کے بعد آنے والے تازہ سونامی کی یہ ویڈیو نہیں ہے۔
-

Fact Check: حوثیوں کی جانب سے اسرائیل سے وابستہ بحری جہاز کو ڈرون سے نشانہ بنانے کی نہیں ہے یہ تصویر
یہ تصویر اسرائیل سے وابستہ بحری جہاز پر حوثیوں کی جانب سے کئے گئے حملے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: یمنی عوام کے صیہونیوں سے جنگ کی تیاری کی نہیں ہے یہ ویڈیو، یہاں جانیں حقیقت
یہ ویڈیو یمنی عوام کے صیہونیوں سے جنگ کی تیاری کی نہیں ہے بلکہ پرانی ہے۔
-

Fact Check: یمنی حوثیوں کی جانب سے نشانہ بنائے گئے اسرائیل کے بحری جہاز کی یہ ویڈیو نہیں ہے
یہ ویڈیو یمنیوں کی جانب سے اسرائیلی بحری جہاز پر کئے گئے حملے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: دیوار کے سوراخ سے غزہ کے مکینوں کو روٹی پہنچانے کی یہ ویڈیو مصری بچے کی نہیں ہے
مصری بچہ کا غزہ کے مکینوں کو روٹی پہنچانے کی یہ ویڈیو دستاویزی فلم کا ایک کلپ ہے۔
-

Fact Check: کیا بھارتی اپوزیشن لیڈر کی وزیر اعظم مودی کے رہنماؤں کی جانب سے کی گئی پٹائی کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟
یہ ویڈیو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کی پٹائی کی نہیں ہے۔