Chayan Kundu
-

Fact Check: کیا وائرل ویڈیو میں نظر آ رہے مقام پر موسیٰ علیہ السلام نے عصا مار کر راستہ بنایا تھا؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ وہ سمندر نہیں ہے جس پر موسی علیہ السلام نے فرعون کے لشکر سے بچنے کے لئے اپنا عصا مارا تھا۔
-

Fact Check: کیا اسرائیل پر پرندوں کے حملے کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟ پوری حقیقت یہاں جانیں
ویڈیو پرانی اور ٹیکساس کے ایچ مارٹ کے پارکنگ میں جمع ہوئے کالے پرندے کی ہے۔
-

Fact Check: اسرائیل کی طرف جانے والے ناروے کے بحری جہاز پر یمنی حوثیوں کے حملے کی نہیں ہے یہ تصویر
یہ تصویر یمنی حوثیوں کے اسرائیل کی طرف جانے والے ناروے کے بحری جہاز پر حملے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check:ارض کے قریب آنے والے چاند کی ترمیم شدہ ویڈیو وائرل
ارض کے قریب آنے والے چاند کی یہ ویڈیو کمپیوٹر سافٹ ویئر کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔
-

Fact Check: کیا کپڑوں کے برانڈ زارا کے غزہ سے متعلق توہین آمیز اشتہار کے بعد بائیکاٹ کی ہے یہ ویڈیو؟
یہ ویڈیو فاسٹ فیشن بین نامی ورچوئل مہم کی ہے ناکہ زارا برانڈ کے بائکاٹ کی۔
-

Fact Check: کیا انصار اللہ حوثیوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے اسٹرینڈا بحری جہاز کی ہے یہ تصویر؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ تصویر انصار اللہ حوثیوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والا اسٹرینڈا بحری جہاز کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: صیہونی فوجیوں کے گروپ پر القسام بریگیڈ کے حملے کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجیوں کے گروپ پر حملے کی یہ ویڈیو نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا یمنی حوثیوں کی جانب سے اسرائیلی بحری جہاز پر تازہ حملے کی ہے یہ تصویر؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یمنی حوثیوں کا اسرائیلی بحری جہاز کو سمندر میں نشانہ بنانے کی نہیں ہے یہ تصویر۔
-

Fact Check: 37 دن بعد نہیں بلکہ 3 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکالی گئی تھی وائرل ویڈیو میں موجود بچی
غزہ میں بچی کو ملبے سے 37 دن بعد زندہ نکالنے کا دعوی بے بنیاد ہے
-

Fact Check: متحدہ عرب امارات کی شہزادی سے اسرائیلی سرمایہ دار کے صیہونی بیٹے سے شادی کی نہیں ہے یہ ویڈیو
یہ ویڈیو متحدہ عرب امارات کی شہزادی سے یہودی لڑکے کی شادی کی نہیں ہے۔