Chayan Kundu
-

Fact Check: حي على الصلاة کی صدا کے دوران منہدم ہورہی مسجد کی یہ ویڈیو تازہ حماس اسرائیل لڑائی کے دوران کی نہیں بلکہ پرانی ہے
منہدم ہورہی مسجد کی یہ ویڈیو فلسطین کی نہیں بلکہ ملک شام کی ہے۔
-

Fact Check: مسجد اقصیٰ میں دی گئی پہلی اذان کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو، پورا سچ یہاں پڑھیں
یہ ویڈیو مسجد اقصیٰ میں پہلی اذان کی نہیں بلکہ پرانی ہے۔
-

Fact Check: حماسی جنگجوؤں کی جانب سے دی گئی اذان کا بتا کر شیئر کی گئی پرانی ویڈیو
یہ ویڈیو حماسی جنگجوؤں کی تازہ لڑائی کے دوران دی گئی اذان کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اسرائیلی اعلیٰ فوجی افسران کی نہیں ہے یہ ویڈیو
یہ ویڈیو حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اسرائیل کے اعلیٰ فوجی افسران کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: فلسطینی لڑاکوؤں کے اسرائیلی سرزمین پر سجدہ شکر ادا کرنے کے نام پر پرانی ویڈیو وائرل
یہ ویڈیو فلسطینی لڑاکوؤں کے اسرائیلی سرزمین پر سجدہ شکر ادا کرنے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: اسرائیل پر تازہ حملے کے بعد مسجد اقصٰی میں لاتعداد لوگوں کے جمع ہونے کی یہ ویڈیو پرانی ہے
مسجد اقصٰی میں جمع ہوئے لوگوں کی یہ ویڈیو اسرائیل پر تازہ حملے کے بعد کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا حماس فوج کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنانے کی ہے یہ تازہ تصویر؟
یہ تصویر اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنانے کی نہیں ہے، بلکہ فلسطین اسلامی جہاد کے فوجی مشق کی ہے۔
-

Fact Check: کیا عمران خان کے وکیل شیر افضل خان نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے؟ پوری حقیقت یہاں پڑھی
عمران خان کے وکیل شیر افضل خان کے پاکستان چھوڑنے کا دعویٰ فرضی ہے۔
-

Fact Check: کیا یہ تصویر اڈیالہ جیل کی اس سیل کی ہے جہاں عمران خان کو رکھا گیا ہے؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ اڈیالہ جیل کا وہ سیل نہیں ہے، جس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو رکھا گیا ہے۔
-

Fact Check: سب وے پر معذور آدمی کو زد و کوب کرنے کی پرانی ویڈیو وائرل
معذور آدمی کو زد و کوب کرنے کی یہ ویڈیو دو سال پرانی ہے۔