Chayan Kundu
-

Fact Check: رشوت مانگنے پر سرکاری دفتر میں چھوڑے گئے سانپوں کی وائرل تصویر کی جانیں پوری حقیقت
دفتر میں چھوڑے گئے سانپوں کی یہ تصویر 12 سال پرانی ہے۔
-

Fact Check: مسمار عمارت پر اذان دئے جانے کی یہ تصویر کس ملک کی ہے؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
مسمار عمارت پر اذان دئے جانے کی یہ ویڈیو 6 سال پرانی ہے۔
-

Fact Check: تیز طوفان کی یہ ویڈیو لیبیا کی نہیں بلکہ 7 سال پرانی ہے
تیز طوفان کی یہ ویڈیو لیبیا کی نہیں بلکہ فلوریڈا کی ہے۔
-

Fact Check: کیا بھیانک طوفانی سیلاب کا یہ منظر لیبیا کا ہے؟ پوری تحقیقات یہاں پڑھیں
بھیانک طوفانی سیلاب کی یہ ویڈیو لیبیا کی نہیں بلکہ جاپان کی ہے۔
-

Fact Check: اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں بریلوی کے عرس 2023 کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
یہ ویڈیو اعلیٰ حضرت احمد رضا خاں بریلوی کے عرس 2022 کی ہے۔
-

Fact Check: کیا زمیں بوس ہو رہی عمارت کی یہ ویڈیو حالیہ مراکش زلزلے کی ہے؟ پوری تحقیق یہاں پڑھیں
زمیں بوس ہو رہی عمارت کی یہ ویڈیو 3 سال پرانی ہے۔
-

Fact Check: منہدم ہو رہی عمارت کی اس ویڈیو کو حالیہ مراکش زلزلے سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے
منہدم ہو رہی عمارت کی یہ ویڈیو حالیہ مراکش زلزلے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا یہ تصویر مراکش زلزلے میں ہونے والی تباہی کی ہے؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ تصویر مراکش زلزلے میں ہونے والی تباہی کی نہیں ہے بلکہ جاپان کی ہے
-

Fact Check: کیا پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈر کے مکان سے برآمد ہوئی غیر ملکی کرنسی کی ہے یہ تصویر؟ پوری حقیقت یہاں جانیں
سیداللہ ڈنو شاھہ کے مکان سے یہ رقم برآمد نہیں ہوئی ہے بلکہ میکسیکو کی ہے۔
-

Fact Check: ذہنی بیمار تیندوے کی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
کچی شراب پینے سے تیندوئے کی یہ حالت نہیں ہوئی بلکہ اعصابی مرض کی وجہ سے ہوئی ہے۔