Chayan Kundu
-

Fact Check: کیا اس ویڈیو میں جج ہمایوں دلاور خاتون کے ساتھ کر رہے ہیں بد سلوکی؟ یہاں جانیں پوری حقیقت
ویڈیو میں نظر آرہا شخص جج ہمایوں دلاور نہیں ہے۔
-

Weekly Wrap:اس ہفتے عمران خان کے جیل جانے و دیگر موضوع پر وائرل پوسٹ کے پانچ اہم تحقیقاتی رپورٹس یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر توشہ خانہ معاملے میں جیل میں بند پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق متعدد دعوے وائرل ہوئے۔ جے پور ممبئی ٹرین میں گولی باری کے بعد کا واقعہ بتاکر بھی ایک ویڈیو شیئر کی گئی۔ اس کے علاوہ شملہ مرچ میں سب سے زہریلے اور چھوٹے سانپ…
-

Fact Check: کیا جیل میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہے عمران خان کی ہے یہ تصویر؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
جیل میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہا شخص پی ٹی آئی رہنما عمران خان نہیں ہے۔
-

Fact Check: عمران خان کی یہ ویڈیو دو دن جیل میں وقت گذارنے کے بعد کی نہیں ہے، پوری حقیقت یہاں جانیں
عمران خان کی یہ ویڈیو دو دن جیل میں وقت گذارنے کے بعد کی نہیں ہے بلکہ ترمیم شدہ ہے۔
-

Fact Check: کیا عمران خان کی یہ ویڈیو اٹک جیل کے اندر کی ہے؟ یہاں جانیں پورا سچ
عمران خان کی یہ ویڈیو اٹک جیل کے اندر کی نہیں ہے، بلکہ میکسیکو کی ہے۔
-

Fact Check: ٹرین میں ایک شخص کی پٹائی کی یہ ویڈیو جے پور ممبئی ٹرین گولی باری واقعے کے بعد کی نہیں ہے
احمدآباد ریلوے اسٹیشن پر مسلم شخص کی پٹائی کی یہ ویڈیو جے پور ممبئی ٹرین گولی باری واقعے سے پہلے کی ہے۔
-

Fact Check: کیا دنیا کا سب سے چھوٹا اور زہریلا سانپ سبز مرچ میں ہوتا ہے؟ پوری حقیقت یہاں جانیں
ویڈیو میں سبز مرچ میں ایک کیڑا نظر آ رہا ہے نا کہ دنیا کا سب سے چھوٹا اور زہریلا سانپ۔
-

Fact Check: کیا پولینڈ میں ہم جنس پرستوں کے ساتھ تعلق رکھنے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماری باپ کو گولی؟
پولینڈ میں ہم جنس پرستوں کے قتل کی نہیں ہے یہ ویڈیو۔
-

Fact Check: کیا مدینہ منورہ کے جنت البقیع میں شیعوں کی جانب سے نکالا گیا یوم عاشورہ کا جلوس؟ پورا سچ یہاں جانیں
مدینہ منورہ کے جنت البقیع میں عزا داری کا بتاکر شیئر کی گئی ویڈیو پرانی ہے۔
-

Fact Check: بھارتی لڑکی انجو کے پاکستانی دوست نصر اللہ سے ملنے جانے کی نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
یہ ویڈیو بھارتی لڑکی انجو کی نہیں بلکہ یوٹیوبر میگھا کی ہے۔