Chayan Kundu
-

Fact Check: جارجیا میں ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے کی ویڈیو کو ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کا بتاکر کیا جا رہا ہے شیئر
یہ ویڈیو پرانی اور جارجیا کے گوڈاؤری میں ہونے والے ہیلی ایک کاپٹر حادثے کی ہے۔
-

Fact Check: کیا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حادثے سے فوراً پہلے کی ہے یہ ویڈیو؟ پوری حقیقت یہاں جانیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تقریباً 5 ماہ پرانی ویڈیو کو حالیہ دنوں کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔
-

Fact Check: عتیق احمد اور اشرف کے سرعام قتل کی پرانی ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
لائیو کیمرے پر عتیق اور اشرف کے قتل کی یہ ویڈیو ایک برس سے زائد پرانی ہے۔
-

Fact Check: خالی کرسیوں والی یہ ویڈیو بیڑ میں پی ایم مودی کی ریلی کی نہیں بلکہ پونے ریلی کی ہے
خالی کرسیوں والی یہ ویڈیو بیڑ کی نہیں بلکہ پونے میں پی ایم مودی کی ریلی کی ہے۔
-

Fact Check: کیا کرغستانی خاتون کو بھارتی طالب علموں کی جانب سے ہراساں کرنے کی ہے یہ ویڈیو؟ مکمل فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
یہ ویڈیو کرغستانی خاتون کو نہیں بلکہ جاپانی خاتوں کو ہراساں کرنے کی ہے۔
-

Fact Check: کیا اسد الدین اویسی نے بھگوان رام کی تصویر کے ساتھ کلک کروایا فوٹو؟ وائرل تصویر کی پوری حقیقت یہاں پڑھیں
اسدالدین اویسی کی یہ تصویر ترمیم شدہ ہے۔
-

Fact Check: یمن میں نابالغ بچی کی عصمت ریزی کرنے والے مجرم کو سرعام کیا گیا قتل؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ تصویر تقریباً 15 سال پرانی اور 11 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کے جرم میں ایک شخص کو سرعام سزائے موت دئے جانے کی ہے۔
-

Fact Check: ممبئی میں وزیر اعظم مودی کی ریلی کے دوران طوفان آنے کی خبر فرضی نکلی
13 مئی کو وزیر اعظم مودی کی ریلی ممبئی میں نہیں بلکہ بہار اور اتر پردیش میں تھی۔
-

Fact Check: کیا تمل ناڈو کے ٹینکاسی میں مسجد میں بدل دی گئی ایک تاریخی مندر؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت
ہندو طرز تعمیر کے مطابق بنی درگاہ کو فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔
-

Fact Check: کیا تیج پرتاپ کے سائیکل سے سفر کی یہ ویڈیو انتخابی مہم کی ہے؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
تیج پرتاپ یادو کے سائیکل سے سفر کی اس ویڈیو کا ملک میں جاری لوک سبھا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔