Chayan Kundu
-

Fact Check: ہاتھوں میں ہتھکڑی لگے شخص کی یہ تصویر پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان کے والد کی نہیں ہے
عمران خان کے والد کی نہیں بلکہ مقبول بھٹ کی ہے یہ تصویر۔
-

Fact Check: منہدم ہو رہی عمارتوں کی یہ ویڈیو تائیوان زلزلے کی نہیں بلکہ ترکیہ کی ہے
منہدم ہونے والی عمارت کی یہ ویڈیو تائیوان زلزلے کی نہیں بلکہ ترکیہ کی ہے۔
-

Fact Check: غیر ملکی خاتون کو ہراساں کرنے کی یہ ویڈیو بھارت نہیں بلکہ جاپان کی ہے
یہ ویڈیو سوشی پٹیٹو نامی جاپانی اسٹریمر کے ساتھ پیش آئے واقعے کی ہے۔
-

Fact Check: کیا مختار انصاری کے نماز جنازہ کی ہے یہ وائرل ویڈیو؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
یہ ویڈیو مختار انصاری کی نہیں بلکہ بریلی کے ثقلین میاں کے نماز جنازہ کی ہے۔
-

Fact Check: کیا ڈونالڈ ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد عمران خان کو رہا کروانے کا کیا وعدہ؟ یہاں پڑھیں پوری حقیقت
ڈونالڈ ٹرمپ اقتدار میں آکر عمران خان کو رہا کروان کا دعویٰ نہیں کیا ہے۔ ویڈیو ڈیپ فیک ہے۔
-

Fact Check: گورو بھاٹیہ پر کئے گئے تشدد کی نہیں ہے یہ ویڈیو
گورو بھاٹیہ کے پٹائی کی نہیں بلکہ چار سال قبل دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں پولس اور وکلاء کے مابین ہوئی جھڑپ کی ہے یہ ویڈیو۔
-

Fact Check: مولانا طارق جمیل کے سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے کی خبر بے بنیاد ہے
زخمی شخص کی یہ تصویر مولانا طارق جمیل کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: پاکستان کے مشہور مصنف انور مقصود کے اغوا کی خبر فرضی نکلی
انور مقصود کے اغوا سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔
-

Fact Check: خواتین کو ہراساں کرنے کی پرانی ویڈیو کو مذہبی رنگ دے کر کیا جا رہا ہے شیئر
مسلم نہیں دلت خواتین کو ہراساں کرنے کی ہے یہ ویڈیو۔
-

Fact Check: مسلمان ڈیلیوری بوائے پر تشدد کی نہیں ہے یہ ویڈیو، اسے فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
نوئیڈا میں ابھے پرتاپ نام کے لڑکے پر ہوئے تشدد کی ویڈیو کو مسلمان ڈیلیوری بوائے کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔