Chayan Kundu
-

Fact Check: ویڈیو میں زد و کوب کیا جا رہا اسکوٹی سوار فرد مسلمان نہیں بلکہ صحافی سندیپ مہاجن ہے
اسکوٹی سوار فرد مسلمان نہیں بلکہ ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے صحافی سندیپ مہاجن ہیں۔
-

Fact Check: مولوی کے لڑکی کو جبراً بوسہ کرنے کی یہ ویڈیو پاکستان نہیں بلکہ بنگلہ دیش کی ہے
مولوی کے لڑکی کو جبراً بوسہ کرنے کی یہ ویڈیو بنگلہ دیش کی ہے۔
-

Fact Check: کیا شہباز شریف اور مریم نواز کی کلپ کپل شرما شو میں دکھائی گئی ہے؟
کپل شرما شو میں شہباز شریف اور مریم نواز کی چلائے جانے والی یہ ویڈیو ترمیم شدہ ہے
-

Fact Check: خاتون کو درخت سے باندھ کر تشدد کی ویڈیو کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
خاتون کو درخت سے باندھ مارنے کی یہ ویڈیو 2018 کی ہے۔
-

Fact Check: آرمی کی گاڑی تلے دبی خاتون کی ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
آرمی کی گاڑی تلے دبی خاتون کی یہ ویڈیو پرانی اور بانڈی پورہ میں ہوئے ایک سڑک حادثے کی ہے۔
-

Fact Check: کیا امریکہ میں اسرائیل مخالف یہودی کمیونٹی نے اپنے اجتماع میں اسرائیل سے قطع تعلق کا کیا اعلان؟
وائرل ویڈیو اسرائیل سے قطع تعلق کے اعلان کا نہیں ہے بلکہ 2013 میں قدامت پسند یہودیوں کی جانب سے کئے گئے احتجاج کا ہے
-

Fact Check: عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک خاتون کو ہراساں کئے جانے کا بتا کر شیئر کی گئی 2 سال سے زائد پرانی ویڈیو
یہ ویڈیو بھارت میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خاتون کو ہراساں کرنے کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا ریلائنس جیو کمپنی مکیش امبانی کی سالگرہ پر دے رہی ہے مفت ریچارج؟ یہاں جانیں پوری حقیقت
ریلائنس جیو کمپنی مکیش امبانی سالگرہ پر مفت ریچارج نہیں دے رہی ہے۔
-

Fact Check: پولس کی جانب سے نمازیوں پر لاٹھی چارج کی یہ ویڈیو 2020 میں لاک ڈاؤن کے دوران کی ہے
یہ ویڈیو حالیہ دنوں میں پولس کی جانب سے نمازیوں پر کئے گئے لاٹھی چارج کی نہیں ہے۔
-

Fact Check: کیا میٹا سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی محض پاکستان میں رسائی ہوئی بند؟ پوری حقیقت یہاں پڑھیں
پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر میں 5 مارچ کی شب میٹا کی سروسز متاثر ہوئی تھی۔