Komal Singh
-

Fact Check: جے پور میں اُس وقت کی کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج کی پرانی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
جے پور کی آٹھ ماہ پرانی ویڈیو کو حالیہ دنوں کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔
-

Fact Check: یوپی حکومت کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے پر فرقہ وارانہ دعوے کئے جا رہے ہیں شیئر
اکبر نگر میں سرکاری زمین پر بنی مسجد اور مندر دونوں کو ہی مسمار کیا گیا ہے۔
-

Fact Check: آگرہ کی مسجد میں خاتون کی لاش برآمدگی معاملے کو جھوٹے فرقہ وارانہ دعوؤں کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
آگرہ کی مسجد میں برآمد ہوئی لاش ہندو نہیں بلکہ مسلمان خاتون کی تھی۔
-

Fact Check: گورو بھاٹیہ پر کئے گئے تشدد کی نہیں ہے یہ ویڈیو
گورو بھاٹیہ کے پٹائی کی نہیں بلکہ چار سال قبل دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں پولس اور وکلاء کے مابین ہوئی جھڑپ کی ہے یہ ویڈیو۔
-

Fact Check: کیا ریلائنس جیو کمپنی مکیش امبانی کی سالگرہ پر دے رہی ہے مفت ریچارج؟ یہاں جانیں پوری حقیقت
ریلائنس جیو کمپنی مکیش امبانی سالگرہ پر مفت ریچارج نہیں دے رہی ہے۔