Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: حج کے دوران ہوئی اموات و دیگر موضوع پر 5 مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
سوشل نٹورکنگ سائٹس پر اس ہفتے ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا گیا کہ جے پور میں لاؤڈ سپیکر پر کھلے عام مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں کو اکسایا گیا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب میں حج کے دوران شدید گرمی کے باعث ہوئی اموات سے منسوب کرکے ایک ویڈیو شیئر کی گئی۔ وہیں خاتون کو گھسیٹنے جانے…