Mohammed Zakariya
-

کیا کیلا کھانے سے کرونا وائرس کا ہوتا ہے خاتمہ؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
واہٹس ایپ پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کیلا کھا کر کروناوائرس کو مات دی جا سکتی ہے۔ ایک دن میں ایک کیلا کھانے سے کرونا نہیں ہوتا ہے۔ ملک بھر میں ایک بار پھر کروناوائرس کا قہر برپا ہوچکا ہے۔ منسٹری آف…
-

کیا کیجری وال سرکار میں مسلم ممبران اسمبلی کی تعداد زیادہ ہے؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی کے حوالے سے ایک لسٹ خوب گردش کررہی ہے۔ جس میں زیادہ تر مسلمان ایم ایل اے کا نام شمار کیا گیا ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ دہلی کی کُل آبادی 2 کروڑ ہے، جن میں 14 فیصد مسلمان ہے اور بقیہ تعداد ہندؤں کی…
-

کیا بیجاپور نکسلی حملے میں شہید ہوئے جوانوں کی ہیں یہ تصاویر؟ سچ جاننے کےلئے پڑھیئے ہماری تحقیق
سوشل میڈیا پر فوجی جوانوں کی تصویروں کا ایک کولاج خوب گردش کررہا ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں ہوئے تین اپریل کو نکسلی حملے کے دوران بھارت کے پچیس جوان شہید ہوگئے ہیں۔اس حملے میں 32 جوان زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بھارتی فوج اہلکاروں کے 7…
-

کیا کیرلہ کی پزہیانگڑی مسجد پہلے سُوبرہمن مندر تھی؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
شیئر چیٹ پر ایک پوسٹر شیئر کیا جا رہا ہے۔ جس میں ایک مسجد نُما مکان نظر آرہا ہے۔ اس مکان کے حوالے سے یوزر کا دعویٰ ہے کہ “کیرلہ کی کمیونسٹ سرکار نے ملاپورم کی سُوبرہمن مندر کو پزہیانگڑی مسجد بنا دیا ہے”۔ سوشل میڈیا پر آئے دن مسلمانوں کے خلاف طرح طرح کا…
-

کیا کیرلہ میں ایک مسلم والدین نے اپنی بیٹی کی شادی ہندو لڑکے سے کروادی؟
سوشل میٰڈیا پر ایک تصویر خوب گردش کررہی ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ “کیرلہ میں مسلم والدین نے اپنی بیٹی کی شادی ہندو سناتنی لڑکے سے کروائی ہے” یوزر نے مزید لکھا کہ بیٹی ہندو مذہب میں زیادہ محفوظ رہے گی۔ کیا ہے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ؟ سوشل میڈیا پر آئے دن مذہبی…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چار اہم تحقیقات پڑھیں
اس ہفتے کی 4 وائرل پوسٹ کی تحقیقات محض پانچ منٹ میں یک بعد دیگرے سلائڈ میں پڑھیں۔ جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔ راہل گاندھی پر دوہرے پن کے الزام لگاتی پوسٹ کی آخر کیا ہے سچائی؟ راہل گاندھی پر دوہرے پن کے الزام لگانے والی دو تصاویرسوشل میڈیا پر…
-

راہل گاندھی پر دوہرے پن کا الزام لگاتی پوسٹ کی آخر کیا ہے سچائی؟
راہل گاندھی پر دوہرے پن کا الزام لگانے والی دو تصاویرسوشل میڈیا پر خوب گردش کررہی ہیں۔ ایک تصویر میں راہل گاندھی مسلمانوں کے مذہبی مقام پر نظر آرہے ہیں۔ جسے کیرلہ کا بتایا جارہا ہے۔ دوسری تصویر میں راہل ہندو مذہبی مقام پر نظر آرہے ہیں۔ جسے آسام کا بتایا جا رہا ہے۔ ان…
-

کیا وائرل تصویر پاکستان کے خیبرپختونخوا کی ہے؟ وائرل پوسٹ کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب گردش کررہی ہے۔ جس میں سڑکوں پر ٹریفک اور کوڑا نظر آرہا ہے۔ یوزر کا دعویٰ ہے کہ ” پاکستان کے خیبرپختونخوا کا ایک منظر، اگر آپ ایسا نیا پاکستان چاہتے ہیں تو پھر وہی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں”۔ سوشل میڈیا پر آئے دن طرح طرح کے…
-

کیا بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی دہلی میں ہوئی پٹائی؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
سوشل میڈیا پر 5 منٹ 18 سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ نئی دہلی میں بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی پٹائی کر دی گئی ہے۔ دہلی کی سرحدوں پر سیکڑوں دنوں سے کسان احتجاج کررہے ہیں۔ اس بیچ کسانوں پر طرح طرح کے الزامات عائد کئے جا…
-

کیا واقعی تنزانیہ کے صدر جان موگوفلی کا قتل کردیا گیا ہے؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
شیئر چیٹ پر ایک اخبار کی کٹنگ شیئر کی گئی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ تنزانیہ کے صدرجان موگوفلی کا قتل کیا گیا ہے۔ جسے میڈیا دل کا دروہ پڑنے سے ہوئی موت بتا رہی ہے۔ صدر موگوفلی نے کروناوائرس کی جانچ کو فرضی بتایا تھا۔ مہلک وباء کروناوائرس ایک بار پھر…