Mohammed Zakariya
-

کیا بی جے پی پنجاب کے 3 ایم ایل اے کانگریس میں ہوئے شامل؟
پنجاب میں تین بی جے پی ایم ایل اے کے کانگریس میں شامل ہونے کا دعوی فرضی ہے۔
-

بنگلہ دیش کے مدرسے میں طلبہ کی پٹائی کے ویڈیو کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
بنگلہ دیش کے ایک مدرسے میں طلبہ کی پٹائی کے ویڈیو کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ یہ ویڈیو بنگلہ دیش کے مرکزالقرآن اکیڈمی کا ہے۔
-

کیا تصویر میں نظر آرہی چرواہا لڑکی فرانس کی وزیر تعلیم ہے؟
جس چرواہا لڑکی کو فرانس کی وزیرتعلیم بتا یا جا رہا ہے وہ مراکش نژاد فرانس کی وزیرتعلیم نجات ولود بالقاسم نہیں ہے۔
-

کیا کرکٹر مہیندر سنگھ دھونی سرمنڈوا کر بن گئے ہیں بھکشو؟
مہیندر سنگھ دھونی نے نہ تو بودھ مذہب میں داخل نہیں ہوئے ہیں
-

مندر میں تشدد کا شکار ہوئے آصف کے نام پر یمنی بچے کی تصویر ہوئی وائرل
وائرل تصویر یمن کے المحویت شہر کی ہے۔ غازی آباد کی مندر میں آصف نامی بچے کی پٹائی کی تصویر نہیں ہے
-

-

کیا بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن اور ان کی اہلیہ نے 90 لاکھ کی مسجد تعمیر کروائی ہے؟
شکیب الحسن سے منسوب تصویر مسجد کی نہیں ہے۔ بلکہ یوکرین کے خار کوف ریلوے اسٹیشن کی ہے۔ نیوزچیکر کی تحقیقات میں کوئی بھی میڈیا رپورٹ نہیں ملی۔
-

کیا دبئی کی مسجد میں مسلم خواتین نے پیش کیا رام بھجن؟
وائرل ویڈیو 8 سال سے زیادہ پرانی ہے اور اس ویڈیو کا دبئی کی مسجد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دراصل یہ ویڈیو آندھراپردیش کے پرشانتی نلیم ستیہ سائی رام کے آشرم میں منعقد ہوئے ایک مذہبی پروگرام کی ہے
-

کیا اے آئی یو ڈی ایف کے صدر بدرالدین اجمل نے دیا متنازعہ بیان؟
سوشل میڈیا پر جو اے آئی یو ڈی ایف کے صدر بدرالدین اجمل کا ویڈیو شیئر کیا گیا ہے وہ دراصل ایڈیٹ شدہ ہے۔ اس ویڈیو کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن کے دوران بارپیٹ میں فلمایا گیا تھا۔
-

امت شاہ کے ساتھ بیٹھے ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی کی یہ تصویر ترمیم شدہ ہے
سوشل میڈیا پر جس تصویر کو اویسی کو بی جے پی کی بی ٹیم بتاکر یا بی جے پی سے جوڑ کر شیئر کیاجارہاہے ۔ وہ دراصل فوٹو شاپ کے ذریعے تیار کیاگیا ہے۔