Mohammed Zakariya
-

کیا واقعی عامر خان کی بیٹی ایرا خان اپنے ہندو نوکر کے ساتھ ہوئیں فرار؟
ملک بھر میں جہاں لوجہاد کولےکر ایک قوم کو نشانہ بنایا جارہاہے وہیں دوسری جانب ان دنوں اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی ایک لڑکے کے ساتھ تصویر خو ب وائرل ہورہی ہے۔دعوی کیاجارہاہے کہ عامر خان کی بیٹی اپنے ہندو نوکر کے ساتھ فرار ہوگئی ہیں۔درج ذیل میں وائرل پوسٹ کے آرکائیو…
-

کیا سرکارنے اڈانی گیس کے ہاتھو بیچ دیا انڈین آئل کارپوریشن؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کو اڈانی گروپ سے فروخت نہیں کیا ہے۔
-

ہمالیہ کمپنی کے مالک جہادیوں کی نہیں کررہے ہیں مالی امداد،فرضی دعویٰ وائرل
ہمالیہ کمپنی کے سی ای او کی تصویر کو سوشل میڈیا پر فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیاہے۔ہمالیہ درگس کمپنی کے حوالے سے کیا گیا یہ دعویٰ کہ ”کمپنی اپنی آمدنی کا 10فیصد جہاد کودیتا ہے یہ سراسر غلط ہے۔
-

غریب بچوں کے سامنے کھانا کھارہی گریٹا تھنبرگ کی یہ تصویر اصلی نہیں ہے
گریٹا تھنبرگ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔جس میں وہ کھڑکی کے پاس بیٹھی کھانا کھا رہی ہیں اور کچھ غریب بچے کھڑکی کے باہر سے انہیں دیکھ رہے ہیں۔اس تصویر کے ذریعے یوزرس گریٹا پر سوال اٹھا رہے ہیں اور انہیں فرضی کارکن بتارہے ہیں۔تصویر کو ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر…
-

2019 میں جرمنی میں ہوئے احتجاج کی تصویر کو بھارت کے کسان آندولن سے جوڑ کر کیا جارہاہے شیئر
فیس بک پر خلیل اوجلا نامی یوزر نے ٹریکٹر ریلی کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔یوزر کا دعویٰ ہے کہ بھارتی کسان آندولن کی حمایت میں ہالینڈ اور جرمنی کے کسانوں نے بھی ٹریکٹر ریلی نکالی۔ یہ تحریک اب بین الاقوامی مزدور تحریک بنتی جا رہی ہے۔ خلیل اوجلا کے پوسٹ کاآرکائیولنک۔ ملک مبشر کے…
-

اٹلی میں ملے سونے کے سکوں کی تصویر کو جموں کشمیر کے بارہ مولہ کا بتاکر سوشل میڈیا پر کیاجارہاہے شیئر
کنکٹ کشمیر نامی فیس بک پیج پر سونے کے سکوں کی ایک تصویرشیئر کی گئی ہے۔یوزر کا دعویٰ ہے کہ 13فروری 2021 کوجموں کشمیر کے بارہ مولہ وولر جھیل کے قریب ایک مزدور کو سونے کا خزانہ ملا ہے۔یہ اسی خزانے کی تصویرہے۔ کنکٹ کشمیر کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ وزمَل کے پوسٹ کا آرکائیو لنک۔…
-

آل انڈیا سی اے ٹاپرز رین خان کے نام پر دوسری لڑکی کی تصویر سوشل میڈیاپر کی جارہی ہے شیئر
فیس بک پر محمد سعد نامی یوزر نے حجاب پوش خاتون کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔یوزر کا دعویٰ ہے کہ پورے بھارت میں چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ (سی اے) کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی زرین یوسف خان ممبئی کے ممبرا کی ہیں۔حجاب پوش خاتون کویوزرنے زرین خان بتایا ہے۔ بتادوں کہ اس تصویر کو 13فروری…
-

سوشل میڈیا پر ترکی اور اٹلی میں ہوئے زلزلہ حادثے کی پرانی تصویر کو تاجکستان کا بتاکر کیاگیا شیئر
دی وائس آف سرگودھا نامی فیس بک پیج نے تین تصاویر شیئر کیں ہیں۔تصاویر میں مکانات منہدم نظر آرہاہے۔یوزر کا دعویٰ ہے کہ یہ تصاویر 12فروری 2021 کوتاجکستان میں آئے زلزلے کے بعدکی ہیں۔ بھارت ،پاکستان ،تاجکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں 12فروری 2021 کو زلزلے کا جھٹکا محسوس کیاگیا تھا۔جس کے بعد سوشل…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات پڑھیں
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج5 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ کیا واقعی وائرل تصویر میں نظر آرہے لوگ برما کے مسلمان ہیں؟ انسانوں کے ہجوم والی تصویر کو برما کے مسلمانوں کا…
-

ریسلر انڈرٹیکر کے اسلام قبول کرنے کی خبر فرضی ہے
ہمارے واہٹس ایپ نمبر پر کئی یوزر س نے انڈرٹیکر کی دوتصویروں والا کولارج بھیجا۔جس میں وہ ایک عالم دین سے ملاقات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔جس کے ساتھ دعویٰ کیا جارہاہے کہ “ریسلر انڈرٹیکر نے اسلام قبول کر لیا ہے اور انہوں نے اپنا نیا نام محمد اسماعیل ٹیکر رکھا ہے“۔درج ذیل میں وائرل…