Mohammed Zakariya
-

تھائی لینڈ ٹَک بائی واقعے کی تصویر کو برما کے مسلمانوں کا بتا کر کیا جارہاہے سوشل میڈیا پر شیئر
سلیم اختر نامی فیس بک یوزر نے فل دیسی ماحول نامی پیج پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں نیم برہنہ لوگوں کی بھیڑ نظرآرہی ہے۔جو پولس کی گرفت میں ہیں۔یوزر نے لکھا ہے کہ “صرف ایک منٹ برما کے مسلمانوں کےلئے۔یا اللہ برماکے مسلمانوں کی مدد فرما،آمین لکھ کر شیئر کریں“۔ سلیم اختر کے فیس…
-

مولانا عبداللہ سلیم چترویدی کے ویڈیو کو کسان آندولن سے جوڑ کر سوشل میڈیا پر کیوں کیا جارہاہے شیئر؟پڑھیئے وائرل دعوے کا سچ
سندیپ سنگھ نامی ٹویٹر یوزر نے ایک مولانا کا 1منٹ 13سیکینڈ کا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ مولانا بتارہے ہیں کہ سڑک پر احتجاج کرنا کیوں ضروری ہے؟کیونکہ یہ بھارت کی معاشیات کو نقصان پہنچاتا ہے۔اس ویڈیو کو” #کسان ورسیز -بھارت-سرکار-مخالف“کے ساتھ شیئر کیاگیاہے۔بتادوں کہ اس ویڈیو کو سندیپ…
-

کیا وائرل ویڈیو جموں کشمیر کاہے؟سچ جاننے کےلئے پڑھیئے ہماری تحقیقات
فیس بک پر ثقلین بشیر نامی یوزر نے دو ویڈیو شیئر کیا ہے۔دعویٰ ہے کہ جموں کشمیر میں بھارتی ڈیم کی تباہی کے مناظر۔۔۔ یہ پانی پاکستان میں داخل ہو گا؟؟؟مودی کی جانب سے چین پر الزام عائد کر دیا گیا ہے اور بھارتی میڈیا پر چین کے خلاف محاذ کھولنے کا بھوت سوار ہو…
-

اتراکھنڈ سانحہ :دوسال پرانی تصویر کو حال کے دنوں کا بتاکر سوشل میڈیا پر کیاگیا شیئر
ڈیلی سویل نامی پیج نے اتراکھنڈ سانحہ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ جسے کل یعنی (7فروری)کے سانحہ سے جوڑا گیا ہے۔ جس میں مرنے والوں کی تعداد 100 سے 150 شمار کی ہے۔ حادثے میں سینکڑوں گھر تباہ ہونے کا بھی دعویٰ کیاگیا ہے۔بتادوں کہ اس خبر بھارتیہ میڈیا کا حوالہ دے کر شیئر…
-

یوپی کانگریس کے اقلیتی سیل کے ممبروں کی فہرست فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر ہوئی وائرل
ٹویٹر پر انگریزی کیپشن کے ساتھ رائی زادہ نامی یوزر نے یوپی کانگریس اقلیتی سیل کا ایک لسٹ شیئر کیا ہے۔جس میں دعوی کیاجارہاہے کہ”کانگریس کانام اب انڈین مسلم لیگ کردیاجانا چاہیئے۔۔۔کیوںکہ ملک کو پھرسے تقسیم کرنے کی سازش رچی جارہی ہے“بتادوں کہ لسٹ پر یہ بھی لکھا ہے کہ اس میں ایک بھی ہندو…
-

اترکھنڈ سانحہ :دوسال پرانی تصویر کو حال کے دنوں کا بتاکر سوشل میڈیا پر کیاگیا شیئر
ڈیلی سویل نامی پیج نے اترکھنڈ سانحہ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔جسے کل یعنی (7فروری)کے سانحہ سے جوڑا گیا ہے۔جس میں مرنے والوں کی تعداد 100 سے 150 شمار کیا ہے۔حادثے میں سینکڑوں گھر تباہ ہونے کا بھی دعویٰ کیاگیا ہے۔بتادوں کہ یہ خبر بھارتیہ میڈیا کا حوالہ دے کر شیئر کیا ہے۔لیکن اس…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی اہم تحقیقات پڑھیں
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج4 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ FACT CHECKS کیا واقعی جاپان کی نئی الیکٹرک ٹرین 4800 کلومیٹر فی گھنٹہ طے کرتی ہے سفر؟ سوشل میڈیا پر جاپانی ٹرین…
-

کیا وائرل تصویر میں نظر آرہا شخص رکشہ چالک کا بیٹا ہے؟سچ جاننےکےلئے پڑھیئے ہماری تحقیقات
ایک تصویر میں نظر آرہا شخص رکشہ چالک کا بیٹا ہے بتاکر شیئر کیا جا رہا۔یوزرس نے لکھا ہے”بنگلہ دیش کے ایک نوجوان نے ڈگری لینے کے بعد گریجویشن کا لباس اپنےوالدین کو پہنا کر اس رکشے کی سواری کرائی جسے چلاکر ان کے والد نے اخراجات پورے کئے تھے۔ماں باپ کو اس انداز میں…
-

کیا پاپ اسٹار ریحانہ نے پاکستانی پرچم لہرایا؟سچ جاننے کےلئے پڑھیئے ہماری تحقیق
کسان آندولن کے حوالے سے ملک و بیرون ممالک کے خواص و عام شخصیات اپنے تاثرات سوشل میڈیا پر پیش کررہے ہیں۔2فروری کو دنیا کی معروف پاپ گلوکارہ ریحانہ نے بھی ٹویٹر پر اپنا تاثرات پیش کیا تھا۔انہوں نے سی این این کے ایک نیوز شیئر کرتے ہوئے لکھاتھا کہ “ہم کسان آندولن کے بارے…
-

کیا واقعی جاپان کی نئی الیکٹرک ٹرین 4800 کلومیٹر فی گھنٹہ طے کرتی ہے سفر؟سچ جاننےکےلئے پڑھیئے ہماری تحقیق
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیاجارہاہے کہ “جاپان کی نئی الیکٹرک ٹرین 4800 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔اوساکا سے ٹوکیو 515 کلومیٹر صرف 10 منٹ میں پہنچتی ہے۔ کسی بھی نارمل جہاز سے 8 گنا تیز اور F16 جہاز سے 3 گنا تیز ہے” ظہیب کے پوسٹ کاآرکائیو لنک۔ ٹویٹر پر بھی اس ویڈیو کو مذکورہ دعوے…