Mohammed Zakariya
-

کرونا وائرس ویکسین کے ذریعے جسم میں نہیں ڈالی جارہی ہے مائیکرو چپ،فرضی دعویٰ ہوا وائرل
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہاہے کہ کرونا وائرس ویکسین کے ذریعے انسانی جسم میں مائیکروچپ ڈالا جارہاہے۔اس دعوے کے ساتھ صابر شاکر نامی شخص کی ایک تصویر بھی شیئر کی جارہی ہےکہ انہوں اس کا انکشاف کیا ہے۔درج ذیل میں وائرل پوسٹ کے آرکائیو لنک موجود ہیں۔ چودھری سعید اختر کے فیس بک پوسٹ…
-

فیس ایپ کے ذریعے بنائی ہوئی اداکار شارخ خان کی تصویر کشمیری لڑکے کا بتاکر وائرل
سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب گردش کررہی ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ تصویر میں نظر آرہا لڑکا شاہ رخ خان سے ملتا جلتا ہے اور یہ ایک کشمیری لڑکے کی تصویر ہے۔ اللہ کرے اس کے نصیب شاہ رخ سے بھی بہتر ہوں۔درج ذیل میں آرکائیو لنک موجود ہیں وائرل تصویر کو فیس…
-

کسانوں کی آواز دبانے کےلئے مودی سرکار نے دہلی سرحد پر نہیں بھیجی فوج
سوشل میڈیا پر تقریباً2منٹ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔یوزرس کا دعویٰ ہے کہ مودی سرکار نے دہلی میں کسان ریلی کو دبانے کے لئے فوج بھیج دی ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر پر وائرل ویڈیو کو دیگر زبان کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیاگیاہے شفیع نقوی جامعی نامی آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے بھی…
-

نائجیریا کے بوچی ریاست کے ایک امام کی پٹائی کے ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ کیاجارہاہے شیئر
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نائجیریا میں دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ سے حکومت کی طرف سے دی جارہی سزا کی ویڈیو ہے۔ بتادوں کہ ایک ویڈیو کے ساتھ آڈیو کلپ خوب گردش کررہاہے۔جس میں ایک شخص کہہ رہاہے کہ نائیجیریا ملک ہے قانون ہے کہ جب بندہ شادی کر…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 وائرل پوسٹ کے حوالے سے پڑھیں مختصر میں تحقیقات
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج5 ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری ملاحظہ فرمائیں۔ کیا کینیڈین پی ایم جسٹن ٹروڈو کسانوں کی حمایت میں بیٹھے دھرنے پر؟ سوشل میڈیا پر کینیڈین پی ایم کی ایک تصویر…
-

وائرل ویڈیو میں نظر آرہا شخص نفیس بیکری کا مالک شاداب خان نہیں ہے
سوشل میڈیا پر 2منٹ 20سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوبد گردش کررہا ہے۔یوزرس کا دعویٰ ہے کہ اندور کے نفیس بیکری کا مالک وزیراعظم نریندرمودی کو گالیاں دے رہاہے۔ موہن بھاگوت کو دہشت گرد بتارہاہے۔میرے اندور کے ہندو بھائیوں آپ کو پتاہےنا اب آپ کو کیاکرنا ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر پر بھی وائرل ویڈیو کو…
-

کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پی ایم مودی مخالف نعرے کے ویڈیو کو کسان احتجاج سے جوڑ کر کیاجارہا ہے شیئر
سوشل میڈیا پر 15سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیاجارہاہے۔یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بھارت میں سکھ کسانوں نےاحتجاج کے دوران ٹریکٹرز پر پاکستانی جھنڈے لگا کر پاکستان زندہ باد کے نعرےلگائے اور مودی ۔۔۔۔ہائےہائے کا نعرے بھی لگایا۔ مودی نے تو گزشتہ سال اپنی کشمیری ماؤں بہنوں کی مدد نہیں کی وہ اب تمہاری…
-

زمین پر بکھری سبزیوں کی پرانی تصویر کوموجودہ بھارت بند سے جوڑکر سوشل میڈیا پر کیاجارہاہے شیئر
سوشل میڈیا پر زمین پر بکھری سبزیوں کی ایک تصویر سے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ نئی زرعی قانون کے خلاف بھارت بند کے دوران کسانوں نے حمایت نہ کرنے والوں کے سبزیوں کو سڑکوں پر پھینک دیا گیا۔ صارف نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ “جاہلوں کیا یہ بھارت بند تھا۔ تم لوگوں…
-

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی 5سال پرانی تصویر کو کسان آندولن سے جوڑ کر کیاجارہاہے شیئر
کسان آندولن کی حمایت میں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو بھی سکھ کسانوں کے ساتھ دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ کینیڈین وزیر اعظم کے حوالے سے کیاہے وائرل دعویٰ؟ سوشل میڈیا پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی ایک تصویر خوب گردش کررہی ہے۔جس میں سکھوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔یوزرس کا دعویٰ…
-

یو کے کی 7 سال پرانی تصویر کو ابھی کے کسان آندولن سے جوڑ کر کیا جارہا ہے شیئر
کیا انہی کسانوں پر بھارت ناز کرتا ہے؟ایسا لگتا ہے جیسے کی غیر ملکی دہشت گردی،کسانوں کی شکل میں ملک میں گھس آئے ہیں۔اپنے ہی ملک کے جھنڈے کی بے حرمتی کرنا ہی کسان آندولن ہے۔یہ ہمارے لئے بہت ہی افسوس کی بات ہے۔ کسانوں نے احتجاج کے دوران بھارتیہ ترنگے کی بے حرمتی کی؟…