Mohammed Zakariya
-

سومناتھ: صدیوں پرانی درگاہ کو غیر قانونی تعمیر بتاکر سوشل میڈیا پر کیاجارہا ہے شیئر
گجرات کے سومناتھ مندر سے پہلے چوکڑی چوراہا ہے۔جہاں پر جہادی مسلمان نے پہلے ایک پتھر رکھا پھر دھیرے دھیرے مزار بنانا شروع کردیا ۔لیکن وہاں کا مقامی انتظامیہ آنکھیں بند کر کے بیٹھا ہے اور ہندؤں کے سب سے پاک جیوترلنگ سومناتھ مندر سے کچھ ہی دوری پر ایک درگاہ تعمیر کی جارہی ہے۔…
-

15سال پرانی لی اور ڈین کی تشہیر کے ویڈیو کو مسلمانوں سے جوڑ کر فرضی دعوے کے ساتھ کیاجارہاہے شیئر
جرمنی کی آٹوموبائل کمپنی ووکس ویگن نے مسلمانوں کا جم کر مذاق اڑایا ہے۔ مسلم دہشت گرد ووکس ویگن کی کار میں بم رکھ کر دھماکہ کرنا چاہتا ہے۔لیکن کار اتنی مضبوط ہےکہ دھماکے کا شکار نہیں ہوسکی۔ اگر ایسی تشہیر کسی بھارتی کمپنی نے بنایا ہوتا تو اب تک مسلمانوں کا مذہب خطرے میں…
-

حیدرآباد:کانگریس لیڈر عظمیٰ خاتون نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے پیش نظر ہٹائے ٹی آر ایس پارٹی کے بینر
حیدرآباد میں تبددیلی آنا شروع ہوچکی ہے۔ایک خاتون سے ناراض ہوکر اس کا بینر ہٹارہی ہیں۔ٹی آر ایس پارٹی کو چاہیئے کہ عوام کا پیسا غلط جگہوں پر خرچ کرنا بند کرے۔ گریٹر حیدرآباد بلدیاتی انتخابات ہونے والاہے ۔اس دوران سوشل میڈیا پر 51سکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں ایک خاتون ٹی…
-

31دسمبر تک پورے ملک میں اسکول کالج بند ہونے کہ خبر فرضی ہے
سوشل میڈیا پر ایک ٹی اسکرین کا بریکنگ اسکرین شارٹ شیئر کرکے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیرداخلہ نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے 31دسمبر تک ملک بھر کے سبھی اسکول اور کالج بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر فسٹ انڈیا نیوز چینل کے بریکنگ کا اسکرین شارٹ وائرل ہورہاہے۔جس میں لکھا ہے…
-

4 مختلف وضو خانوں کی تصاویر کو الجیریا کی سب سے بڑی مسجد کا بتاکر وائرل
ماشاء اللہ افریقہ کے الجیریا میں 70 ایکڑ زمین پر دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد تعمیر کی گئی ہے۔جس میں ایک ساتھ ایک لاکھ بیس ہزار آدمی نماز ادا کرسکیں گے۔۲٦۲ میٹر اونچی مناریں ،۴۳منزلہ اور بہترین وضوخانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ الجیریا کی سب سے بڑی مسجد کے حوالے سے کیا…
-

جوناگڑھ کے مہابت مقبرے کی تصویر کو کرناٹک کا شیومندر بتاکر سوشل میڈیا پر کیاجارہاہے شیئر
سوشل میڈیا پر ایک عمارت کی تصویر کو کرناٹک کا شیومندر بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔ صارف نے کیپشن میں لکھا ہے کہ “تاج محل تیری اوقات کیا ہے؟ کون کہتا ہے تاج محل عجوبہ ہے۔اصلی عجوبہ تو ہمارے ہندوستان میں شیو مندر مرودیشور مہادیو ہے۔جو کرناٹک کے شمالی کرناڈ میں ہے”۔ سوشل میڈیا پر…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی چند اہم وائرل پوسٹ کے حوالے سے پڑھیں ہماری تحقیقات
ہفتہ واری خبر (Weekly Wrap) میں آج کچھ ایسے وائرل دعوےکی حقائق کو سامنے رکھیں گے ۔جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔درج ذیل میں یک بعد دیگرے اسٹوری کو ملاحظہ فرمائیں۔ کیا مسلم پروایپ کے مالک نے امریکا کو فروخت کیا یوزرس کا ڈیٹا؟ مسلم پرو ایپ کے حوالے سے سوشل…
-

سوشل میڈیا پر شیعہ عالم دین مولانا کلب صادق کے انتقال کی فرضی خبر شیئر کی جارہی ہے
مولانا سید کلب صادق نقوی صاحب اپنے رب کے بارگاہ میں کوچ فرما گئے۔اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کیا ہے مولاناکلب صادق کے موت کی خبر وائرل پوسٹ؟ سوشل میڈیا پر ان دنوں مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور شیعہ عالم دین مولاناکلب صادق کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ شدید علالت کے…
-

مسلم پرو ایپ کے مالک نے امریکا کو نہیں فروخت کیا یوزرس کا ڈیٹا
فرانس کے ایک فرد نے مسلم پروایپ بنایا۔ جسے 10کروڑ مسلمانوں نے ڈاؤنلوڈ کیا بعد میں کمپنی نے سارا ڈیٹا امریکی خفیہ ایجنسی کو بیچ دیا۔ مسلم پروایپ کے حوالے سے کیا ہے وائردعویٰ؟ سوشل میڈیا پر ان دنوں مسلم پرو ایپ کے حوالے سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ ایپ میکر یوزروں کا ڈیٹا امریکی خفیہ…
-

راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر رشادی سے متعلق قابلِ اعتراض پوسٹ سوشل میڈیا پر کی جارہی ہے شیئر
تقسیم کی وجہ سے بھارت میں ہندو زندہ بچ گئے۔اس بار مسلمان بٹوارے کی غلطی نہیں کریں گے۔ہم اپنی #آبادی بڑھا کر پورے بھارت کو اندر سے اسلامی ملک بنارہے ہیں۔چھین کر لئے پاکستان ،چُپکے سے لے رہے ہیں ہندوستان۔کیا غزوہند کا خواب دیکھ رہے ہیں یہ لوگ؟مولانا عامررشادی،صدر راشٹریہ علماءکونسل کا بیان۔ مولاناعامررشادی کے…