Mohammed Zakariya
-

2سال پرانی سر قلم کی یہ تصاویر فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
بھائی نے بہن سے زیادتی کرنے والے شخص کا سر قلم کردیا اور کٹے سر کو لےکر پولس اسٹیشن پہنچ گیا۔ٹھیک کیا یا غلط؟اپنی رائے دیجئے۔۔۔۔۔ سرقلم کی وائرل تصویر کے حوالے سے کیا ہے دعویٰ؟ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک شخص کی تصویر خوب گردش کررہی ہے۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بہن کے…
-

فیس بک پر شیئر کی گئی آتشزدگی کی تصویر امریکا کی نہیں ہے
سوشل میڈیا پر آتشزدگی کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ آگ امریکہ کئی ریاست جیسے کہ کیلیفورنیا، واشنگٹن اور اوریگن کے جنگل کے بڑے رقبے پر پھیلتی جا رہی ہے۔ اب تک 31 افراد آگ میں جھلس کر جاں بحق ہوچکے ہیں۔جبکہ درجنوں جانور وں کی بھی جھلس کر موت ہوگئی ہے۔ کیا ہے وائرل…
-

کیرلہ کی سیاسی جماعت کے بینر کو پاکستانی جھنڈہ بتاکر سوشل میڈیا پر کیا جا رہاہے شیئر
یہ تصویر بھارت کے کیرل کی ہے۔ جہاں مسلم لیگ کے ایم ایل اے نے اپنی گاڑی میں پاکستانی جھنڈہ لگائے ہوا ہے۔ایسےغدار کا کیا کیا جائے؟؟ دیکھتے ہیں کون میڈیا یہ خبر دکھاتے ہیں۔ مسلم لیگ کے حوالے سے کیا ہے وائرل پوسٹ؟ سوشل میڈیا پر انڈین یونین مسلم لیگ کے ایم ایل اے…
-

اترپردیش کی حکومت نے طلباء کے اسکالرشپ پر روک نہیں لگائی ہے
بجٹ کی کمی کی وجہ سے یوپی کے طلباء کو اس سال اسکالرشپ نہیں ملےگی۔ اسکالرشپ کے حوالے سے کیا ہے وائرل پوسٹ؟ ان دنوں شیئر چیٹ اور فیس بک پر اے بی پی نیوز کا بریکنگ کا ایک اسکرین شارٹ خوب گردش کررہا ہے۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس سال بجٹ کی کمی کی…
-

یو پی ایس سی امتحانات میں مسلمانوں کو ہندو کے مقابل زیادہ مواقع فراہم کئےجاتے ہیں؟
1947 میں ہندوستان کی تقسیم ہونے کے باوجود اس طرح کا امتیاز کیوں؟ “یو پی ایس سی امتحانات میں ہندؤں کےلیے 6 اٹیمپٹ اور عربی مغلوں کےلیے 9اٹیمپٹ”یوپی ایس سی میں ہندؤں کےلئے 32سال کی عمر اور مسلمانوں کےلیے35سال” یوپی ایس سی میں مسلمانوں کی کامیابی کے حوالےسے کیا ہے وائرل پوسٹ؟ یو پی ایس…
-

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو امبانی گروپ نے 200کروڑ کی امداد کرنے کا اعلان نہیں کیا ہے
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو امبانی گروپ نے 200کروڑ کی امداد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہیتیش مشرا نے مذکورہ دعوے والا پوسٹ اپنے فیس بک پر شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ شیوم ٹھاکر نے وائرل پوسٹ فیس بک پیج پر شیئر کیا ہے۔آرکائیو لنک۔ ونشکھا…
-

2سال پہلے مقتول لڑکی کی تصویر کو مذہبی رنگ دے کو سوشل میڈیا پر کیا جارہا شیئر
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک مقتول لڑکی کی لاش اور شادی سے منسوب کرکے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔یوزر س کا دعویٰ ہے کہ لڑکی کا نام پریرنا ویاس ہے اور لڑکے کانام سمیر خان ہے۔جوکہ شادی کرنے کے بعد لڑکی کو موت کے گھات اتاردیا ہے۔ وکیل کلپنا (lowwer Kalpana) کے پوسٹ…
-

غیر ملکی مرّین ایمبولینس کو کیرلہ کا بتاکر سوشل میڈیا پر کیا جارہا شیئر
کیرل سرکار نے پہلی سمندری ایمبولینس شروع کی ہے۔جس کا نام پراتیکشا رکھا ہے۔ سمندری ایمبولینس کے حوالے سے کیا ہے وائرل دعویٰ؟ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک سمندری جہاز کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کیرل سرکار نے سمندری ایمبولینس کا افتتاح کردیا ہے۔پانی میں سروس دینے والے ایمبولینس کا…
-

آپ کی عدالت میں اسدالدین اویسی سے کئےگئے سوال و جواب کے ویڈیو کو ذاکر نائک کابتاکر کیاجارہا شیئر
انڈیا ٹی وی کا معروف شو آپ کی عدالت میں ذاکر نائک صحافی رجت شرما کے آمنے سامنے ہیں۔ آپ کی عدالت پروگرام میں ذاکر نائک کے بیان والا وائرل ویڈیو! فیس بک پر ذاکرنائک کا ایک 6 منٹ5سکینڈ کا ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں ایک لڑکی سوال کرتی ہے کہ ” سارے مسلمان…
-

امبالہ میں ہندوستان کا جدید طیارہ رافیل حادثے کا شکار ہوگیا ہے؟
ہندوستان کا جدید طیارہ رافیل گرکر تباہ ہوچکا ہے۔اس حادثے میں پائلٹ کی بھی موت ہوچکی ہے۔ رافیل طیارہ کے حوالے سے کیا ہے وائرل پوسٹ؟ ان دنوں سوشل میڈیا پر انڈین ایئرفوس کا ایک ٹویٹ کا اسکرین شارٹ خوب وائرل ہورہا ہے۔اسکرین شارٹ میں لکھا ہے کہ انڈیا کا جدید ترین فائٹر طیارہ “Rafale”…