Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: نو بیاہتا فلسطینی جوڑے، عمران خان و دیگر موضوع پر وائرل فرضی پوسٹ کے فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر غزہ میں اسرائیلی حملے میں مارے گئے نو بیاہتا فلسطینی جوڑے کا بتا کر تصاویر شیئر کی گئی، اس کے علاوہ پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان کے سیاست سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کا بتاکر ایک خط بھی خوب شیئر کیا گیا۔ وہیں کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کے حوالے…