Mohammed Zakariya
-

سات سال پرانی تصویر کو مذہبی رنگ دےکر کیوں کیا جارہا ہے شیئر؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ سوچیئے اس طرح کی بھیڑ آپ کے علاقے سوسائٹی یا کالونی میں ٹھیک اسی حالت میں پہنچ جائے تو آپ کے پاس ان کا سامنا کرنے کا انتظامات ہے یا نہیں؟یہ جو دیکھ رہے ہیں تصویر کیرلہ کی ہے۔ تصدیق ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف آرایس ایس اور بی جے پی کے لوگ…
-

کیا سچ میں درگاہ کھلتے ہی اجمیر پولس نے دی خواجہ کی بارگاہ میں حاضری؟وائرل دعوے کا پڑھیے سچ
دعویٰ جوں ہی اجمیر درگاہ شریف کو کھولی گئی۔سب سے پہلے راجستھان پولیس کے اعلیٰ افسران نے حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں حاضری دی اور سلام پیش کیا۔ساتھ ہی کورونا وائرس سے نجات کے لئے دعاء کی۔سلطان اے ہند،حضرت غریب نوازؒ۔۔ تصدیق دنیا بھر کے لوگ مہلک وباء کروناوائرس کی وجہ سے…
-

پٹنہ:نجی اسکول میں طلبہ کی سرپرست سے بدسلوکی کے ویڈیو کو فرضی دعوے کےساتھ کیوں کیا جارہا ہے وائرل؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ ڈی اے وی پبلک اسکول کو کٹپل٘ی حیدرآباد کے ملازمین کے روی٘ے کو دیکھیں۔اسکول 3 ماہ سے بند ہے لیکن اسکول انتظامیہ ٹرانسپورٹیشن چارج لینے کیلئے والدین کو مسلسل پریشان کر رہی ہیں۔اس ویڈیو کو اتنا پھیلاؤ کہ محکمہ تعلیمات اور کے ٹی آر تک پہونچے۔تاکہ پرنسپل اور اسکول پر کاروائی ہو۔ تصدیق ڈبلیو…
-

پاکستا:کروناوائرس کے مریض کو زہر کا ٹیکا دے کر مارا جارہا ہے؟وائرل ویڈیو کا پڑھیئے سچ
دعویٰ ایک اسپتال میں جو جاتا ہے وہ صحیح سلامت نہیں آتا۔ تصدیق ان دنوں نرس کی لباس میں حجاب پوش خاتون کا انسٹھ سیکینڈ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔جس میں خاتون بول رہی ہے کہ اسپتال میں مریض نا لاؤ زہرکی انجیکشن لگاکرماررہے ہیں اس کے بعد مردہ کو کرونا…
-

پاکستان:مندر کی تعمیر پر روک کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی سی ڈی اے کی تعریف؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ پاکستان کے اسلام آباد میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ہندو مندر کی تعمیر پر روک لگا دی ہے۔جس کے بعد پاکستان کے ‘ڈی جی آئی ایس پی آر’ نے اس فیصلے کی تعریف کی اور کہا ہے کہ یہ ملک کی حق میں بہتر قدم ہے۔ تصدیق ان دنوں پاکستان کے اسلام آباد میں…
-

کانپور:جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپ٘و یادو نے وکاس دوبے کے نام سے گمراہ کن پوسٹ کیا شیئر!سچ جاننے کے لیے پڑھیے ہماری تحقیق
دعویٰ ڈھونگی یوگی یوپی کےلیے بن گئے ہیں خطرہ۔یہ جو سی ایم یوگی کو پھول دے رہا ہے۔یہ وہی شخص ہے جس نے آٹھ پولس ملازمین کو سرعام موت کے گھات اتاردیا۔ تصدیق اترپردیش کے کانپور میں ہسٹری شیٹر کو گرفتار کرنے کے لیے پہنچی پولس پر شرپسندوں نے حملہ کر دیا۔جس میں ڈی ایس…
-

کیا سچ میں کینیا کے صدر نے اسلام قبول کرلیا؟وائرل دعوے کا پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ مسلمانوں کے لئے خوشخبری آج کینیا کے صدر نے بحرین میں اسلام قبول کر لیا۔اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ۔اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے۔ تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر چھیالیس سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں ایک شخص دوسرے شخص سے گلا مل رہا ہے…
-

کیا چینی انجینئر پاکستانی ڈرائیور کی پٹائی کی ہے یہ وائرل ویڈیو ؟ نیوز نیشن اور نیوز18 نے فرضی خبریں کی شائع
دعویٰ گرافک کنٹنٹ:کراچی میں چینی انجینئر کی ویڈیو جو ایک پاکستانی ڈرائیور کو پیٹ رہا ہے۔کیونکہ وہ فرضی پیٹرول بل جمع کیا تھا۔پاور چائناگانسواینرجی کمپنی کا یہ انجیئر سی پی ای سی کے تحت آیا تھا۔(زید کے پوسٹ کا آرکائیو) تصدیق ان دنوں لداخ کے گلون بیلی میں کشیدگی کا ماحول برپا ہے۔چینی اور ہندوستانی…
-

دوسال پرانے ویڈیو کو کروناوائرس سے جوڑ کر کیوں کیا جارہا ہے وائرل؟سچ جاننے پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ میکسیکو میں کروناوائرس سے متاثر افراد کو ہیلی کاپٹر سے سمندر میں پھینکا جارہا ہے۔ تصدیق دنیا بھر میں کروناوائرس کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ پریشان حال ہے۔دبلو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں اب تک 9,843,073 کیس ہوچکا ہے۔ این ڈی ٹی وی،این بی ٹی کے مطابق ابھی تک…
-

تقی٘ہ کے حوالے سے مسلم مخالف جماعتیں کیوں پھیلا رہی ہیں جھوٹی باتیں؟سچ جاننے کےلیے پڑھیئے ہماری تحقیق
فسدا-321 دعویٰ اسلام کا سب سے طاقتور ہتھیار “تقیہ” ہے۔ تقیہ کی مدد سے اسلام کا تبلیغ اور اپنی حفاظت کےلیے وعدہ خلافی،دھوکہ دہی،ہندوؤں کو پیٹھ پیچھے حملہ کرنا۔یہاں تک کہ قرآن کی جھوٹی قسمیں کھانا صحیح ہے۔ تصدیق ہر دور میں اسلام مخالف جماعتیں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف طرح طرح کا پروپیگنڈا اپنایاگیا…