Mohammed Zakariya
-

پاکستانی فیس بک پیج سے انڈین آرمی پر بنی شارٹ فلم کو چینی فوج سے جھڑپ کا بتاکر کیاگیا شیئر!پڑھیئے وائرل دعوے کا سچ
دعویٰ انڈیا کی بربادی شروع ہوچکی ہے۔لداخ میں ہوئے چینی اور انڈین آرمی کے درمیان جھڑپ کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے۔حالات دیکھ لو جو چین نے انڈیا والو کے ساتھ کیا ہے۔ تصدیق لداخ میں بھارت اور چین کشیدگی کے بیچ سوشل میڈیا پر گذشتہ کچھ دنوں سے انڈین اور چینی آرمی کے درمیان ہوئی…
-

گلفشاں فاطمہ کی تصویر کو صفورا زرگر کا بتا کر فرضی دعوے کے ساتھ کیوں کیاجارہا ہے شیئر؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ جامعہ ملّیہ کی طالبہ صفورا زرگر کو دہلی ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد الحمدللہ 75دن بعد جیل سے رہائی مل گئی۔ تصدیق ان دنو سوشل میڈیا پر جامعہ کی طالبہ صفورازرگار کے حوالے سے طرح طرح کی چیزیں وائرل ہورہی ہے۔فیس بک پر شہنوازبدر قاسمی نامی یوزر نے ایک تصویر شیئر کی…
-

انڈونیشیاء:لینڈ سلائیڈنگ کے ویڈیو کو فرضی دعوے کے ساتھ کیوں کیا جارہا ہے شیئر؟پڑھیئے وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ ہندوستان کے میگھالیہ میں حیرت انگیز لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ تصدیق سوشل میڈیا پر تیس سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں پہاڑ اپنی جگہ سے کھسکتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ویڈیو میں ایک موٹرسائیکل سوار بھی لینڈسلائیڈنگ کی چپیٹ میں آتا ہوا نظر آرہا ہے۔این کے اگروال نامی ٹویٹر یوزر نے دعویٰ…
-

بھارت۔چین کشیدگی:کیا تین سال پرانے ویڈیو کو اب کا بتا کر کئی نیوز ویب سائٹ نےشائع کی خبریں؟پڑھیئے ہماری ہماری تحقیق
دعویٰ ھاھاھاھا۔۔۔ لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں انڈین فوجیوں کی دھولائی۔(آرکائیو) تصدیق ان دنوں ایل اے سی پر کشیدگی کا ماحول برپا ہے۔چینی اور ہندوستانی فوج کے درمیان ہوئی جھڑپ میں بیس بھارتیہ جوان شہید ہوگئے ہیں۔وہیں دوسری جانب نیوزویب سائٹ اور ٹویٹر پر پرانے ویڈیو کو حال کے دنوں میں ہوئی جھڑپ کا…
-

کیا ترکی میں ایک لڑکی کو دو سال پہلے کیا گیا تھا دفن اور جسم نہیں ہوا خاک؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
نوٹ: 22 مئی 2022 کو ایک ویڈیو پھر سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں کچھ لوگ ایک لاش کو قبر سے باہر نکالتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو کے وائس اوور میں ایک آدمی ویڈیو سے متعلق یہ کہتے ہوئے سنائی پڑ رہا ہے کہ سعودی عرب میں ایک قبرستان کئی سالوں سے…
-

کیا سچ میں نیپالیوں نے ہندوستان کے گیارہ فوجیوں کو حراست میں لے لیا ہے؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ نیپالیوں نے بھارت کے گیارہ فوجی جوان کو پکڑ لیا ہے۔چینٹی کے پیر گنو۔۔ تصدیق ان دنوں جہاں بھارت اور چین کے درمیان لداخ میں چینی فوج کے داخلے کو لے کر بحث چھڑی ہوئی ہے۔وہیں دوسری جانب پڑوسی ملک نیپال بھی اب کالے پانی کو اپنے ملک کا حصہ بتا رہا ہے۔اسی بیچ…
-

کیا سچ میں براک اوبامہ نے ٹرمپ کے تحفے کو پھینک دیا؟وائرل دعوے کو پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ زبردست تازه ترین ویڈیو ۔ ٹرمپ اپنى بیگم کے ساتھ براک اوباما کے گھر گفٹ لے کر گیا تھا۔تاکہ سیاه فام امريکىوں کا غصه ٹھنڈا کر سکے۔ اوبامہ نے ٹرمپ کے تحفے لے کر دُور پھینکا اور غصے ميں اکیلا هى اندر چلا گیا۔ تصدیق سیاہ فام امریکی شہری جارج فلآئیڈ کی موت کے بعد…
-

بنگلہ دیشی فوج کے ٹریننگ کی تصویر کو فرضی دعوے کے ساتھ کیوں کیاجارہا ہے شیئر؟پڑھیئے وائرل دعوے کا سچ
دعویٰ مودی کی فوج چنینی فوج کے جوتوں کے نیچے ہے۔ تصدیق ان دنوں چین اور بھارت کے درمیان رسہ کشی کا ماحول بناہوا ہے۔ وہیں اس سے متعلق سوشل میڈیا پر فرضی خبریں بھی خوب وائرل ہورہی ہے۔حال ہی میں ایک تصویر کو ٹویٹر اور فیس بک پر شیئر کیا گیا ہے۔جس میں فوجیوں…
-

اسپین کی تصاویر کو امریکہ میں ہو رہے احتجاج سے جوڑ کر کیوں کیا جارہا ہے شیئر؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ فرق محسوس کیجئے پہلی تصویر جامعہ آندولن کی ہے اور دوسری امریکہ میں ہو رہے احتجاج کی ہے۔جہاں شہری ہونے کا کچھ مطلب ہے۔امریکا میں پولس والے نے ایک کالے شخص کا قتل کردیا تو گورے اور کالے ملکر سرکار کو ہلا کر رکھ دیا۔ تصدیق ان دنوں امریکا میں سرکار اور پولس کے…
-

ہندوستانی بحریہ فوج کی تقریب میں پہلی بار ہوئی قرآن کی تلاوت؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ ہندوستانی بحریہ فوج کی تقریب کے دوران پہلی بار آیت الکرسی کی تلاوت کی گئ ہے۔پریڈگراؤنڈ پر صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے بحریہ فوج کے ساتھ دعاء بھی کی۔ماشاءاللہ ( خان صاحب کے ٹویٹ کا آرکائیو) تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر بحریہ فوج کی تقریب کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔جس میں کالے رنگ…