Mohammed Zakariya
-

چاند تارے کو تحقیق کے سفر پرلے جانے کا ڈریگن کا عزم؟ریسرچ منزل سے جڑی جھوٹے دعوے کوبے نقاب کرتی ہماری تحقیق
دعویٰ آفیشل ڈی جی آئی ایس آر پی نامی ٹویٹرہینڈل سے ایک تصویر شیئرکی گئی ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ آج ہم نے ریسرچرس اینڈ نیو ڈیلپمنٹ انسٹیٹوٹ کا گڈپ ٹاؤن کے کراچی میں افتتاح کیا ہے۔ جو چین اور پاکستان کے درمیان تحقیق اور معلومات میں اہم رول ادا کرے گا۔اس ٹویٹ…
-

جےپور میں ٹڈیوں کے حملے کے ویڈیو کو پنجاب کا بتا کر کیا جارہا ہے شیئر؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ پنجاب میں ٹڈیوں نے گھروں پر حملہ بول دیا ہے۔ تصدیق ملک بھر میں کورونا کی وباء اور مغربی بنگال کے ساتھ اڈیشہ اور تلنگانہ میں ’امفان‘ کی تباہی کے بعد ٹڈی حملے کی صورت میں کئی ریاستوں میں ایک نئی آفت دستک دے دی ہے۔جس کی وجہ سے راجستھان، ہریانہ، گجرات، پنجاب، مہاراشٹر، دہلی، اترپردیش، بہار، اورتلنگانہ کے علاوہ…
-

کیا ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے مابین تصادم کی وائرل ویڈیو لداخ کا ہے؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ سوشل میڈیا پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے مابین تصادم کی ویڈیو شیئر کی گئی اور کیپشن میں لکھا”یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں تاکہ انڈین آرمی کی اوقات پتہ چلے”چین نے لداخ پر مکمل قبضہ کر لیا ہے۔بھارت کی اپنے فوجی چھڑانے کے لیے چین کی منتیں کرنی پڑ رہی ہے۔جبکہ ان کا میڈیا…
-

سعودی عرب کے ایک سپر مارکیٹ پر ہزاروں کو٘ؤں کا حملہ؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ سعودی میں ہزاروں کو٘ے ایک سپر مارکیٹ پر اترے اور لوگوں کو جانے سے روکا۔ تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں ہزاروں کی تعداد میں کو٘ے نظر آرہے ہیں۔جو گاڑیوں اورلوگوں کے آمدورفت کو متاثر کررہے ہیں۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وائرل ویڈیو سعودی عرب کے ایک…
-

عید کے موقع پر کینیڈا کے وزیر اعظم نے اسلامو فوبیا سے لڑنےکی کہی بات؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ (کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے عید کی مبارکباد پیش کرنے کے بعد اسلاموفوبیا سے لڑنے کی بات کہی ہے۔ (آرکائیو ہماری کھوج کینیڈا کے وزیراعظم کے حوالے سے وائرل ہورہے ویڈیو کی سچائی جاننے کے لئے ہم نے اپنی ابتدائی تحۡقیقات شروع کی۔سب سے پہلے وائرل ویڈیو کو انوڈ کی مدد سے…
-

فلسطینی بچی لیلیٰ کی آخری رسومات کی تصویر کو یوم القدس کے موقع پر کیوں کیاگیا شیئرؕ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ سوشل میڈیا پر فلسطینی بچی کے آخری رسومات کی تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ دعویٰ ہے کہ معصوموں پر ظلم انسانیت پر ظلم ہے۔ تصدیق یوم قدس کے موقع پر ایک تصوری شیئر کی جارہی ہے۔تصویر میں ایک شخص معصوم بچی کو فلسطینی پرچم میں لپیٹے اپنے ہاتھوں میں لئے ہوا ہے اور…
-

بہار مدھوبنی:قرنطینہ سینٹر میں دلت خاتون کے ہاتھوں کا بنا کھانا کھانے سے کیا انکار؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ مرت دھاری نے قرنطینہ سینٹر میں دلت عورت کے ہاتھوں بنائے گئے کھانا کو کھانے سے کیاانکار۔مطلب یہ کیسا تکبر ہے؟ تصدیق ملک بھر میں لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہروں میں کام کررہے مزدور بھوک کے مارے ہجرت کررہے ہیں۔وہیں ان دنوں سوشل میڈیا پر سترہ سیکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش…
-

سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر سریش چوہانکے نے ایک پھر ٹویٹر پر پھیلایا جھوٹ!سچ جاننے کے لئے پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر سریش چوہانکے نے تھرمل اسکیننگ کی ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ لکھا ہے کہ تھرمل اسکیننگ کو میاں جی نے سمجھ لیا پولس کی پستول۔ تصدیق کروناوائرس کی وجہ ہندوستان سمیت پوری دنیا پریشان حال ہے۔ہندوستان میں چھوتھے لاک ڈان کا اعلان کردیا گیا ہے۔وہیں ہر آنے جانے والے…
-

فاحشہ لڑکی کی تصویر کو جامعہ کی طالبہ لدیدہ فرزانہ کا بتاکر کیاگیا شیئر!پڑھیئے وائرل دعوے کا سچ
دعویٰ شاہین باغ کی دوسری شیرنی شبینہ کی گندی تصویر عوام کے سامنے آئی ہے۔ تصدیق جامعہ کی طالبہ لدیدہ فرزانہ کی تصویر کے ساتھ ایک فحش تصویر کو شبینہ کا بتاکر ٹویٹر پر ٹائلینٹ دیویا نامی ہینڈل سے پچیس مئی کو پانچ بج کر گیارہ منٹ پر شیئر کیاگیا ہے۔جس میں دیویا نے دعویٰ…
-

ٹرین کے درمیان بچے کو لےکر سفر کر رہی خاتون بھارت کی ہے؟سچ جاننے کے لئے پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ سوشل میڈیا پر ٹرین کے درمیان بچے کو لے کر سفر کر رہی خاتون کی ویڈیو کو بھارت کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔ لکھا ہے کہ دیکھو اس ماں کو ایک بچے کے ساتھ سامان والی ٹرین (مال گاڑی)میں سفر کر رہی ہے۔ایسے اس کے مرنے کا خطرہ اس بے رحم شہر میں…