Mohammed Zakariya
-

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے آٹے کے ساتھ غریبوں میں تقسیم کئے پندرہ ہزار روپے؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ اداکار عامر خان نے غریبوں میں ایک کیلو آٹے کے ساتھ پندرہ ہزار روپے تقسیم کئے ہیں۔ https//www.youtube.com/watch?v=n-a1Wd7ILMQ&feature=emb_title تصدیق ان دنوں یوٹیوب پر عامر خان کی جانب سے آٹے کے ساتھ پسیے عطیہ کرنے کی خبر خوب گردش کررہی ہے۔جس میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ ایک کیلو آٹے کے ساتھ پندرہ ہزار…
-

کیا بہار کے گوپال گنج کی ایک مسجد میں دلت بچے کی بلی دی گئی ہے؟کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ بہار کے گوپال گنج میں ایک دلت بچے کی بلی(قربانی) مسجد میں دی گئی ہے۔لیکن پولس نے کوئی کاروائی نہیں کی۔آرکائیویوگی دیوناتھ ٹویٹر۔ تصدیق وائرل دعوے کو پڑھنے کے بعد ہم نے اپنی ابتدائی تحۡقیقات شروع کی۔سب سے پہلے ہم نے اس خبر کو سوشل میڈیا پر تلاشا کہ آیا یہ کہیں اور بھی…
-

کیا سچ میں راہل گاندھی کی بھانجی 36 ہزار کروڑ کی ہے مالک؟وائرل دعوے کا پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ راہل گاندھی کی بھانجی میرایاگاندھی کے نام 36 ہزار کروڑ کی جائیداد ہیں۔سولہ سال کی عمر میں اتنی دولت کہاں سے پائی میرایا؟ تصدیق ان دنوں واہٹس ایپ پرراہل گاندھی کے ساتھ میرایاگاندھی کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔جس میں جائدات کے حوالے سے دعوے کئے جارہے ہیں۔لکھا ہے میرایاگاندھی چھتیس ہزار کروڑ کی…
-

تہاڑ جیل میں میڈیکل ٹیسٹ کے بعد پتا چلا صفورا زرگر حاملہ ہے؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ تیہاڑجیل میں بند کوانری صفورا زرگر حاملہ ہیں۔صفورا شاہین باغ دھرنے کے دوران حاملہ ہوئی تھی۔صفورا کے حوالے سے فیس بک پر ہیمانشو گپتا بجرنگی کے پروفائی پر ٹائمس آف ہند کا ایک خبر اپلوڈ کی گئی ہے۔جس میں یہ سارے دعوے کئے گئے ہیں۔ہم نے احتیاطاً اسے آرکائیو بھی کرلیا ہے۔ تصدیق ان…
-

چھتیس گڑھ میں ہوئی زبردست ژالہ باری؟وائرل ویڈیو کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ چھتیس گڑھ میں ۲۸اپریل کو آسمان سے زبردست ژالہ باری ہوئی ہے۔ Today at Pendra, Chhattisgarh. 7:20 AM – Apr 27, 2020Twitter Ads info and privacySee Shafique Alam 2.0’s other Tweets تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔جس میں آسمان سے کھیتوں میں بڑے بڑے اولے گرتے ہوئے نظر آرہےہیں۔ویڈیو…
-

قطر کی شہزادی سیکس اسکینڈل میں ملوث؟وائرل دعوؤں سے پردہ اٹھاتی ہماری پڑتال
دعویٰ قطر کی شہزادی ٹویٹر پر اسلاموفوبیا پر بڑی بڑی باتیں کررہی ہیں۔شہزادی سلوا کو ایک ساتھ نائجیریا کے سات غیر مردوں کے ساتھ سیکس کرتے ہوئے لندن کی پولس نے پکڑا ہے۔قطر نے اس خبر کو دبانے کے لئے برطانوی میڈیا کو کئی ملین ڈولر دینے کی پیش کش کی تھی۔لیکن اس نے اس…
-

بجنور میں پھل فروش بزرگ شخص پیشاب چھڑک کر بیچ رہا تھا کیلا؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ یہ بزرگ شخص بوتل میں پیشاب بھر کر کیلے پر ڈال رہا تھا۔# بجنور۔۔اسے کرونادہشت گرد کہیں یا کرونا جہاد۔ बिजनौर कि घटना है ये पेशाब बोतल में करके केले पर डाल रहा था और NDTV का कहना है मुस्लिम सब्जी वालों को हिन्दू इलाको मे परेशान किया जा रहा है इन्ही हरकतों की…
-

سعودی عرب کے علماء دین اور شاہی عدالت نے بغیر چاند دیکھے روزے رکھنے کا کیا اعلان؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ کووڈ۔19 کی وجہ سے سعودی عرب کے علماء دین اور شاہی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ بغیر چاند دیکھے چوبیس اپریل کو رمضان کا پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ ہماری کھاج ان دنوں واہٹس ایپ پرسعودی عرب میں رمضان المبارک کے حوالے سے ایک خبر وائرل رہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ کروناوائرس کی…
-

بہار:بھاگلپور کے پولس افسر کو ہوا کروناوائرس؟سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ بھاگلپور کے پولس افسر کو کروناوائرس ہو گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ وہ زمین پر کروناوائرس کی وجہ سے تڑپ رہے ہیں۔ تصدیق ان دنوں واہٹس ایپ اورفیس بک پر ایک منٹ تیس سکینڈ کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔جس میں ایک شخص زمین پر کچھ پولس اہلکاروں کے سامنے تڑپ رہا…
-

اندور میں مسلمان کرونا پھیلانے کیلئے راستے پر پھینک رہے ہیں تھوک لگا کر پیسے؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ سنگل سورس(مسلمان) کے لوگوں نے کروناوائرس پھیلانے کا نیا طریقہ اپنایا ہے۔جو پیسوں میں تھوک لگا کر راستے پر پھینک رہے ہیں۔ تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک منٹ سترہ سیکینڈ کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔جس میں کچھ پولس اہلکار سڑک سے پیسے اٹھارہے ہیں۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وائرل ویڈیو اندور کا…