Mohammed Zakariya
-

اٹلی کی تصویر کو مختلف دعؤں کے ساتھ کیوں کیا جارہا ہے شیئر؟پڑھیئے وائرل دعوے کا سچ
دعویٰ واہٹس ایپ پر ایک پوسٹر وائرل ہورہا ہے۔جس میں لگی تصویر مختلف دعوے کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے۔پوسٹر میں اس تصویر کو ایران کا بتایا گیا ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ ایران نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے۔جس کے ذریعے 100 میٹر کے اندر رہنے والے کرونا مریض کا پتا لگانا ممکن ہے۔…
-

بہار پولس کے سپاہی کو جیل میں ہوا کروناوائرس؟سچ ہے یا افواہ! پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ بہار پولس کے ایک سپاہی کو جیل میں کروناوائرس ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے وہ زمین پر تکلیف کے مارے تڑپ رہا ہے۔اس ویڈیو کو فیس بک پر نیوزہِنٹ نامی پیج نے شیئر کیا ہے۔ تصدیق مہلک وباء کرونا وائرس کا قہر دنیا کے بیشتر ممالک جھیل رہے ہیں۔اس وباء کی وجہ سے اب…
-

بہار محکمہ صحت نے پالٹری مرغی میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ بہار محکمہ صحت نے پالٹری مرغی کی جانچ کے بعد اس میں کروناوائرس پائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ تصدیق مہلک وباء کروناوائرس کی وجہ سے دنیابھر کے لوگ پریشان حال ہیں۔ڈبلو ایچ او کے مطابق اب تک اس وباء کی وجہ سے پوری دنیا میں ایک لاکھ تئیس ہزار ایک سو چبھیس افراد…
-

چھتوں پر نماز پڑھ رہے لوگ تبلیغی جماعت کے ہیں؟سچ ہے یا محض افواہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ چھتوں پر نماز پڑھنے والے تبلیغی جماعت کے لوگوں کی وجہ سے لاک ڈاؤن کو تین مئی تک بڑھادیاگیا ہے۔ @narendramodi जी बस इन को आप रोक लेना नही तो ये Lockdown पूरे मई खींच जायेगा। इन जमातियों के कारण ही ये Lockdown 3 मई तक पहुंच गया। #Lockdown2 #bandrastation pic.twitter.com/WTmjUviUpc — Krishna Bihari…
-

امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قرآن کی تلاوت کروائی؟سچ یا افواہ!پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے کروناوائرس کے پیش نظر اپنی قومی اسمبلی میں قرآن پاک کی تلاوت کروائی۔ تصدیق سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر ان دنوں امریکی صدر ٹرمپ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ ٹرمپ نے اپنی قومی اسمبلی میں قرآن مجید کی تلاوت کروایا ہے۔اس کےعلاوہ کچھ یوزرس کا…
-

مرکز نظام الدین میں فرشتوں کی جماعت نظر آئی؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ دہلی کے مرکز نظام الدین مرکز میں فرشتوں کی جماعت آئی نظر۔ تصدیق سوشل میڈیا پر ان دنوں چھبیس سکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں ایک عمارت کی دیوار پر انسانی پرچھائیاں نظر آرہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ وائرل ویڈیو مزکز نظام الدین کا ہے۔جہاں فرشتے ٹہل رہے ہیں۔اس ویڈیو کو…
-

وزیراعظم نریندر مودی کی سالوں پرانی تصویر کو اب کا بتاکر کیوں کیا جارہاہے وائرل؟کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری تحۡقیق
دعویٰ دو سو سالوں تک ہمیں غلام بنانے والے برطانیہ کی سرزمین پر ٥٣ ممالک کے درمیان ہوئی میٹنگ کے صدور میں نریندر مودی اعلیٰ صدر تھے-اس منظر پر ہر ہندوستانی کو فخر ہونا چاہئے۔ تصدیق سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ دنوں سے بیرون ممالک کے لیڈروں کے ساتھ والی پی ایم مودی کی…
-

کیا سچ میں یونیسیف نے کرونا وائرس کے سائز کولے کر جاری کیا میڈیکل رپورٹ؟سچ ہے یا افواہ؟ پڑھیئے ہماری تحۡقیق
دعویٰ Fa تصدیق سوشل میڈیا پر ان دنوں یونیسیف کے تعلق سے ایک خبر خوب گردش کررہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ یونیسیف نے کروناوائرس کے سائز کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے۔جس میں انہوں وائرس کا جسامت۴۰۰سے ۵۰۰مائکروقطرہ شمار کیا ہے۔بقیہ آپ درج ذیل میں پڑھ سکتے ہیں۔ یونیسیف رپورٹ: کورونا وائرس کا سائز…
-

امراجالا اور نیوز وَن انڈیا نے تبلیغی جماعت کو لے کر پھیلایا جھوٹ؟پڑھیئے وائرل دعوے کا سچ
دعویٰ نیوز وَن انڈیا نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سہارنپور میں قرنطینہ کئے گئے تبلییغی جماعت کے لوگوں کو گوشت کھانے کو نہیں ملا تو ان لوگوں نے جم کر کیا ہنگامہ۔ جماعتیوں نے کھلے میں کردیا بیت الخلاء۔ تصدیق ہندوستان سمیت دیگر کئی ممالک کروناوائرس کی قہر سے پریشان حال ہیں۔اب…
-

کیا پی ایم مودی نے لوگوں کے خاتمے کے لئے امریکا سے منگوایا جان لیوا ویکسین؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ واہٹس ایپ پر ان دنوں کچھ تصویر کے ساتھ ایک آڈیو کلپ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پی ایم مودی نے جان لیوا ویکسین منگوایا ہے۔ آیڈیو میں ایک شخص یہ کہ رہا ہے کہ پی ایم مودی امریکا گئے تھے اور وہاں یہ دوائیاں بن چکی ہیں۔یہ دوائی اتنی خطرناک ہے…