Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: عمران خان اور کسان آندولن سے متعلق وائرل پوسٹ کے 5 مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر پاکستان عام انتخابات 2024 اور عمران خان سے متعلق فرضی دعوے کافی سرخیوں میں رہے۔ اس کے علاوہ بھارت میں چل رہے کسان آندولن، پاکستانی نیوز اینکر اقرار الحسن اور جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما سراج الحق کی پرانی ویڈیوز کو حالیہ دنوں کا بتاکر شیئر کیا گیا۔ جس سے…