Mohammed Zakariya
-
کیا سچ میں لونگ، الائچی، کپور اور جاوتری سے کرونا ہوسکتا ہے رفو چکر؟کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ ان دونوں ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔جس میں ایک شخص پورے دعوے کے ساتھ کہ رہا ہے کہ لونگ، الائچی ،کپور اور جاوتری کو جیب میں رکھنے سے کروناوائرس نہیں ہوگا۔ تصدیق کروناوائرس دنیا کے کئی ممالک میں اپنا قہر برپا کئے ہوا ہے۔اس مہلک بیماری کے لئے ویکسن بنانے…
-
سیاست نیوز اور اوپ انڈیا نے مسلمانوں کے حوالے سے شائع کی جھوٹی خبر؟سچ جاننے کےلئے پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ سیاست نیوز اور اوپ انڈیا نے دبئی سے واپس لوٹے بھٹکل کے چار مسلم نوجوانوں نے مذہبی وجوہات کے بنا پر کرونا وائرس کی جانچ سے انکار کیا ہے۔اتنا ہی نہیں انہوں نے محکمہ صحت کے افسروں کو دھمکی بھی دی ہے کہ انکا جانچ نہ کیا جائے۔ Islam does not approve: Four Muslims…
-
آج تک نیوز چینل کے اسکرین شارٹ کو غلط دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر کیا گیا وائرل!کیا ہے سچ؟ پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ آج تک نیوز چینل کی بریکنگ اسکرین شارٹ وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں لکھا ہے کہ تُلسی پینے سے نہیں ہوگا کرونا وائرس۔ تصدیق کروناوائرس دنیا بھر میں اپنا پیر پسار چکی ہے۔اس مہلک مرض کی وجہ سے ہزاروں افراد دنیاں سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔وہیں ہندوستان میں ایک سودس افراد اس مرض…
-
دہلی کے روہنگیا پناہ گزینوں کی تصویر کو فرضی دعوے کے ساتھ کیا گیا شیئر!وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ دہلی کے روہینگیا پناہ گزیں سڑک کنارے رہتا ہے۔ جس کی تین بیویاں،جن میں دوحاملہ ہیں اور ان کے آٹھ بچے ہیں۔ساتھ ہی ان کے پاس سیمسنگ ۷ سی ۷ پرو موبائل فون ہے۔جس کی قیمت انتیس ہزار روپے ہے۔ہمیں اس کی زندگی میں خوشیاں لانی ہیں۔اس لئےوقت پر ٹیکس دیجئے۔ تصدیق سوشل میڈیا…
-
مدھوکشور نے سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف رچی سازش! کیا ہے سچ؟ پڑھیئے ہماری کھوج
دعویٰ “مسلمان اپنے چھوٹے بچوں کو شروع سے ہی جہادی بنارہاہے۔ان کے آگے ہندؤں کے بچے نہیں ٹک پائیں گے۔ہمارے ناک کے نیچے یہ سب خرافاتیں ہورہی ہیں۔اگر ابھی سے اس پر توجہ نہیں دی گئی تو تیس سالوں کے اندر اندر کشمیر جیسا ماحول یہاں بھی ہوجائے گا” یہ دعویٰ مدھوکشور نامی ٹویٹر ہینڈل…
-
کرونا وائرس کی وجہ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں پسرا سن٘اٹا؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ کروناوائرس کے ڈر سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ خالی ہوگیا ہے۔انڈیا کے کاشی کے شمشان میں چتا کی راکھ سے ہولی کھیلی جارہی ہے اور لوگ مہادیو کے نام پر جھوم رہے ہیں۔یہ ہے سناتن دھرم۔ उधर कोरोना वायरस के डर से पूरा मक्का मदीना खाली हो गया .. और यहाँ पूरी काशी…
-
سالوں پرانی لوجہاد کی شارٹ فلم کو غلط دعوے کے ساتھ کیوں کیا جارہا ہے وائرل؟کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ مغربی بنگال کے ہلدیا میں لوجہاد کا تازہ معاملہ پیش آیا ہے۔جہاں صدام حسین،ایس کے منظور اور ان کے ساتھیوں نے ماں بیٹی کے ساتھ عصمت ریزی کے بعد انہیں جلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔صدام کے ساتھ ماں بیٹی کا جسمانی تعلق بھی تھا۔اس ویڈیو کو شیفالی ویدیا نامی آفیشیل ٹویٹر…
-
کوروناوائرس:کوویڈ۔۱۹سے جڑی ہر وہ جانکاری جو آپ کو مکمل پتا ہونی چاہیئے
چین کے ووہان شہر میں قہر برپا کرنے کے بعد ناول کروناوائرس اب دنیا بھر میں اپنا پیر پھیلا چکی ہے۔دنیا بھر کی عوام کو اس مہلک مرض کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔بین الاقوامی تنظیم (WHO) نے اسے پبلک ہیلتھ ایمرجینسی قرار دیا ہے۔چین میں مہلک وائرس کی وجہ سے اب تک تین ہزار اموات…
-
آر بی آئی نے ایک ہزار کا نیا نوٹ کیا جاری!وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری کھوج
دعویٰ آر بی آئی نے آج ایک ہزار کا نیا نوٹ جاری کیا ہے۔ تصدیق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ہزار کے نئے نوٹ کے حوالے سے ایک خبر وائرل ہورہی ہے۔جس میں ۱۰۰۰کے نئے نوٹ کے ساتھ دعویٰ کیا جارہاہے کہ آر بی آئی نے ایک ہزار کا نیانوٹ جاری کیا ہے۔وائرل…
-
عاپ کونسلر طاہرحسین کے گھر سے ملی ہندو لڑکی کی لاش؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ عاپ کونسلر طاہرحسین کے گھر سے ہندو لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تصدیق دہلی فساد میں اب تک چالیس سے زائد افراد کی اموات ہوچکی ہے۔متعدد افراد زیرعلاج ہیں۔وہیں ان دنوں عاپ کونسلر طاہرحسین کے حوالے سے ایک خبر سوشل میڈیا پر خوب گردش کررہی ہے۔جس میں ایک لڑکی کی تصویر کے ساتھ…