Mohammed Zakariya
-
دہلی فساد: طاہر حسین کی چھت پر پولس فسادیوں کو چڑھا رہی ہے؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ دہلی پولس کو نسلر طاہر حسین کی چھت پر پولس دنگائیوں کو چڑھنے میں مدد کررہی ہے۔تاکہ پیٹرول بم،غلیل اور پھتر وغیرہ رکھ کر طاہر کو پھنسایا جا سکے. दिल्ली पुलिस दंगाईयों को पार्षद ताहिर हुसेन के घर के छत पर चढ़ने के लिये सीढ़ी लगाते हुए ताकि पैट्रोल बॉम्ब,गुलेल,स्टोन रख कर उसे फंसाया…
-
دہلی فساد کے تعلق سے مدھوکشور نے بنگلہ دیش کا ویڈیو کیا شیئر!کیا سچ ہے؟پڑھیئے ہماری تحقیۡق
دعویٰ مدھو کشور نامی ٹویٹر ہینڈل سے پینتالیس سکینڈ کا ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وائرل ویڈیو دہلی فساد سے متعلق ہے۔ کشور نے لکھا ہے کہ شکر ہے پورے شہر میں ہر دوسرے شخص کے ہاتھ میں موبائل فون کا کیمرا ہے۔جس سے اب واضح ہو جائے…
-

دہلی کے شاہین باغ کے حوالے سے ایک بار پھر ٹویٹر پر پھیلایا گیا جھوٹ!کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ دہلی کے شاہین باغ میں خواتین پانچ سوروپے لے کر پھر دھرنے پر بیٹھنے جارہی ہیں۔جس کا ثبوت یہ ویڈیو ہے۔ Modiji fought so hard for them & got the #TripleTalaq bill passed But these shameless women sold their souls for a paltry sum of Rs 500/- Watch the dadis & nanis of #ShaheenBagh…
-

کیا ہندوستان میں لوجہاد عروج پر ہے۔وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری تحۡقیقات
دعویٰ لوجہاد عروج پر ہے۔ہندو لڑکیوں کو چاہیئے کہ وہ ہوشیار ہوجائے۔ تصدیق ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک لیٹرپیڈ لوجہاد کے تعلق سے خوب گردش کررہاہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ مسلم سماج کے لوگوں نے ہندو لڑکیوں کو مذہب تبدیل کر نے کو لے کر ایک قیمت طے کی ہے۔لیٹرپیڈ پر ہندومذہب کے ہرطبقے کے…
-
عاپ کونسلر طاہر حسین کا بھتیجا اپنے گھر چھپا رکھا ہے اسلحہ!وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری کھوج
دعویٰ رنگاسیارون نامی ٹویٹر ہینڈل سے ایک شخص کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔جس میں وہ شخص اپنے سامنے کافی سارے ہتھیار رکھے ہوا ہے ۔رنگا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شخص آپ کونسلر طاہر حسین کا بھتیجاظاہر حسین ہے۔جو اپنے گھر میں اسلحے کا ذخیرہ جمع کئے ہوا ہے۔اسے جلد سے جلد گرفتار…
-
دہلی تشدد:اشوک ویہار میں مسجد کے منارے پر شرپسندوں نے لگائے جعفرانی جھنڈے؟وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
دعویٰ دہلی کے ایک مسجد کا ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب گردش کررہاہے۔جس میں کچھ نوجوان مسجد کے منارے پر چڑھ کر توڑپھوڑ کررہاہے اور جعفرانی اور قومی جھنڈا لگا رہاہے۔وائرل ویڈیو کو مختلف دعوے کے ساتھ ٹویٹر پر وائرل کیاجارہاہے۔وائرل ویڈیو کو کوئی دہلی کے اشوک ویہار تو کوئی اشوک نگر کا…
-
دہلی تشدد:پولس کے سامنے فائرنگ کرنے والا شخص انوراگ مشرا ہے؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ شاہ رخ تو انوراگ مشرا نکلے۔پولس اور میڈیا کا اسلاموفوبک نظریہ دیکھو کیا پروپگینڈہ مچا رکھا ہے۔ https://drive.google.com/open?id=1KjJLALap9uN24A13Qgxhqpvy7H7m6t7z تصدیق دہلی تشدد میں اب تک بیس سے زائد افراد کی اموات ہوچی ہے۔جبکہ متعدد افراد زیرعلاج ہیں۔لیکن ان دنوں سوشل میڈیا پر لال ٹی شرٹ پہنے نوجوان کے تعلق سے طرح طرح کی تصویریں وائرل…
-

سوشل میڈیا پر مہاراشٹر کی ویڈیو کو فرقہ پرستی کا رخ دےکر کیوں کیا جارہاہے وائرل۔کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ دیکھ کر بتائیں یہ کون لوگ ہیں۔جو بس روک روک کرلوگوں کو مار رہے ہیں۔دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔صرف ٹوپی ہوتی ہے۔ ये मुस्लिम समुदाय और इसके मेंटर्स @INCIndia और भारत विरोधी ताकतें जो भारत की मजबूती नहीं देखना चाहतीं सबने मिलकर बहुत उचित समय चुना देश को बदनाम करने का।पूरी International…
-

کیک میں مشتبہ اشیاء ڈال کر بچوں کو کہاں کھلایا جارہاہے؟وائرل دعوے کا کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہے۔ جو کیک میں مشتبہ اشیاء جیسی دیکھنے میں لگ رہی ہے۔ صآرف نے لکھا ہے مارکیٹ میں ایک نیا کی کیک لیوپو کمپنی کا آیا ہے۔جس میں کوئی ٹیبلیٹ ڈالی ہوئی ہے۔جس کو کھانے سے بچوں کو پیرالائسس کی بیماری ہوجاتی ہے۔ تصدیق ان دنوں…
-

کنڈوم والی تصویر کو شاہین باغ سے جوڑ کر کیوں کیا جارہا ہے وائرل؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ ملک بھر میں سی اے اے کے خلاف احتجا کررہی خواتین کو لے کر طرح طرح کی نقطہ چینی ہورہی ہے۔دعویٰ کیا جارہاہے کہ نگر پالیکا کے ملازمین کو شاہین باغ کے پیچھے والے نالے کی صفائی کے دوران مشبہ اشیاء(کنڈوم)دیکھنے کو ملا ہے۔ ہماری کھوج سی اے اے سپورٹوں کی جانب سے لگاتار…