Mohammed Zakariya
-
دہلی:کیا رام بھکت کی گولی سے جامعہ کے طالب علم شاداب نہیں ہوا تھا زخمی؟کیا ہے سچ؟ؕپڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ اگر جامعہ میں گولی باری کے دوران طالب علم کو گولی لگی تھی تو ٹماٹر کا کیچ اپ(ٹماٹر کی چٹنی) کا بوتل وہاں کیا کررہاتھا؟ تصدیق جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم کی زخمی والی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ان تصویروں کے ذریعے سوال پوچھا جارہاہے کہ یہ لال…
-
یوپی کے گورکھپور میں اعلیٰ طبقہ کے لوگوں نے دلتوں پر کیا ظلم و ستم!کیا ہے سچ پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ گورکھپور میں اعلیٰ طبقہ کے لوگوں نے دلتوں پر ظلم و ستم کیا ہے۔ صارف نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ دیکھیئے بی جے پی کے اتر پردیش میں کیسا رام راج ہے۔دلتوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک ہورہاہے۔ تصدیق سوشل میڈیا پر تین…
-
کیا ۱۹۸۷ میں دہلی کے سی ایم کیجری وال پکڑے گئے تھے عصمت ریزی کرتے ہوئے؟کیا ہے سچ پڑھیئے ہماری تحقیق!
دعویٰ ٹیلی گراف کی کٹنگ سے پتاچلا ہے کہ ۱۹۸۷میں وزیراعلیٰ اروند کیجری وال عصمت ریزی معاملے میں پکڑے گئے تھے۔ تصدیق دہلی اسمبلی ۲۰۲۰جوں جوں نزدید ہو تی جارہی ہے۔لوگ عجیب وغریب پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں۔جس کا نا سر ہوتا ہے ناہی پیر۔حال ہی میں اروندکیجری وال کے تعلق سے ٹیلی…
-
کیا راجیوگاندھی نے کہاتھا اگرضرورت پڑی تو قانون بھی بدل دیں گے!سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ سوشل میڈیا پر راجیو گاندھی کا ایک چودہ سکینڈ کا ویڈو خوب گردش کررہاہے۔دعویٰ کیا جارہا ہے کہ راجیو گاندھی نے خود بولا تھا کہ ایک قانو اگر ضرورت پڑی تو بدلا بھی جاسکتا ہے۔کانگریس کو مِرگی آرہی ہے۔گاندھی پگلا گئے ہو کیا۔ تصدیق چودہ سکینڈ کے وائرل ویڈیو میں راجیو گاندھی کی آواز…
-
کیا بنگلہ دیش میں ہندو لڑکیوں کو جبراً اسلام قبول کرنے پر کیا جارہا ہے مجبور؟کیا ہے سچ پڑھیئے ہماری پڑتال؟
دعویٰ بنگلہ دیش میں ہندو عورت کو جبراً اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا جارہاہے۔ہندوستان،پاکستان اور بنگلہ دیش میں اکثر ہندو خواتین کو اغوا کیا جاتا ہے اور انہیں اسلام میں داخل ہونے یا موت کو گلے لگانے کی دھمکی جاتی ہے۔آخری لائن میں پی ایم مودی اور امت شاہ کا شکریہ اداکرتے ہوئے…
-
کیا سچ میں پاکستان کی ہندو لڑکیوں کے ساتھ مسلم نوجوان کرتے ہیں ظلم و ستم؟سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ نائلہ بلوج نامی ٹویٹر ہینڈل سے ایک منٹ چالیس سکینڈ کا ایک ویڈیو اپلوڈ کیا گیا ہے۔جس میں نائلہ دعویٰ کرتی ہیں کہ پاکستان کے پنجاب میں ہندو بہن کے ساتھ ظلم و ستم کررہے ہیں مسلم نوجوان۔ آپ ویڈیو دیکھ کر حیرت میں آجائیں گے۔ غلطی صرف اتنی سی ہے ہندو بہن نے…
-
بی جے پی لیڈر گورو بھاٹیا کے پرانے بیان کو اب کا بتاکر کیوں کیا جارہاہے وائرل؟کیا ہے سچ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ سوشل میڈیا پر بی جے پی لیڈر گورو بھاٹیا کا پینتالیس سکینڈ کا ایک ویڈیو خوب گردش کررہا ہے۔اس ویڈیو کے ساتھ ایک کیپشن شیئر کیا گیا ہے۔جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی جے پی لیڈر گورو بھاٹیا نے زندگی میں پہلی بار سچ بولا ہے۔اس ویڈیو کو اکرم نامی ٹویٹر ہینڈل…
-
کیا خاتون کے ہاتھو پٹائی کھاتا شخص بی جے پی لیڈر انل اپادھیا ہے؟ سچ جاننے کے لئے پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ سوشل میڈیا پر خاتون کے ہاتھو پٹائی کھا رہا شخص کو بی جے پی لیڈر انل اپادھیا بتایا گیا ہے۔ صارف نے کیپشن میں لکھا ہے کہ بی پی لیڈر انل اپادھیا کی اس گھنونی حرکت پر مودی جی کیا کہیں گے۔اس ویڈیو کو اتنا وائرل کرو کہ پورا ہندوستان دیکھ لے۔ ہماری…
-
سابق کانگریس لیڈر شکیل احمد نے ٹویٹر پر شیئر کیا گمراہ کن ویڈیو!کیا ہے سچ پڑھیئے ہماری پڑتال؟
دعویٰ ایک کا نام پوجا ہے اور دوسرے کا نام مانسی ہے۔الزام ہے کہ دونوں لڑکیاں برقعہ پہن کر لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر جاکر پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگا رہی تھی۔تبھی وہاں دھرنے پر بیٹھی مسلم خواتین انہیں پکڑ لی۔مزید لکھا ہے کہ اکثریت طبقہ کے لوگوں کو بےوقوف بنا کر مسلمانوں کو…
-
کیا اندور کے بی جے پی لیڈر حاجی عنایت کو سی اے اے کی حمایت کرنا پڑا مہنگا؟سچ ہےیاافواہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ بریکنگ نیوز۔۔۔ سی اے اے ،این آرپی اور این آر سی کی کھلی حمایت کرنے کی وجہ سے اندور میں بی جے پی لیڈرحاجی عنایت حسین کے چہرے پر پوتی گئی سیاہی۔چپ٘لوں سے ہوئی پٹائی۔ایسے غی٘ور مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ تصدیق سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کے…