Mohammed Zakariya
-
کیا سچ میں راہل گاندھی نے کہا بی جے پی سی اے بی لاکر ہندوراشٹر کے ایجنڈے پر چل رہی ہے؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ شہریت ترمیمی بل کے تعلق سے راہل گاندھی کے نام پر ایک ٹویٹ وائرل ہورہاہے۔ٹویٹ پر اےبی پی کا لوگو چسپا ہے۔پوسٹ میں لکھا ہے کہ بی جے پی شہریت ترمیمی بل پاس کرواکر ہندوراشٹر کے ایجنڈے پر چل رہی ہے۔پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ ہمارے آباء اجداد کا ایجنڈا ہمیشہ سے اسلامک…
-
وکیلوں کو اب نہیں دینا پڑیگا ٹول ٹیکس!سچ ہے یا افواہ؟ پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ وکیلوں کو اب نہیں دینا پڑیگا ٹول ٹیکس۔ ہماری کھوج گذشتہ کئی دنوں سے وکیلوں کے تعلق سے سوشل میڈیا پر ایک لیٹر خوب گردش کررہا ہے۔لیٹر کے ذریعے دعویٰ کیا جارہاہے کہ اب وکیلوں کو ٹول ٹیکس نہیں دینا ہوگا۔لیٹر تین دسمبر دوہزار انیس کومنسٹری آف روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائیوے کے نجی سکریٹری…
-
کیا نربھیا کے سبھی قاتلوں کو۱۶دسمبر کی صبح دی جائے گی پھانسی؟سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ نربھیا کے چاروں قصورواروں کو اسی سال کے سولہ دسمبر کو پھانسی پر لٹکایا جائےگا۔ Breaking News:- निर्भया के अपराधियों को 16 दिसंबर को होगी फांसी :#मोदी_हैं_तो_मुमकिन_हैं — किरन जैन एक ( देशभक्त ) (@JainKiran6) December 8, 2019 ہماری کھوج وائرل پوسٹ کو پڑھنے کے بعد ہم نے ابتدائی جانچ شروع کی۔اس دوران ہم…
-
سی اے بی پر ہنگامہ کیوں،کیا ہے اس بل کی سچائی؟پڑھیئے نیوزچیکر کی تحقیق
تمام تر مخالفت کے باوجود راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل گزشتہ دنوں منظور ہوگیا۔بل کو لےکر راجیہ سبھا میں ووٹنگ ہوئی۔جس میں ۱۲۵ووٹ بل کی حمایت میں ملے اور ننوانے مخالفت میں ملے۔اب یہ بل صدر جمہوریہ کی منظوری کے بعد قانون میں تبدیل ہوگیاہے۔یہ بل اکتیس دسمبر دوہزار چودہ سے پہلے افغانستان،پاکستان اور…
-
معصوم بچی پر تشدد کا وائرل ویڈیو کس ملک کا ہے؟جاننے کے لئے پڑھیئے نیوزچیکر کی پڑتال
دعویٰ معصوم بچی کے چہرے پر بیٹھ کر اپنے ظلم کا شکار بنا رہی خاتون ۔ ہماری کھوج وائرل ویڈیو کو ہمارے کئی قاری نے واہٹس ایپ پر شیئر کر کے وائرل ویڈیو کی شناخت کرنے کو کہا۔جن میں ایک زب٘و نامی خاتون ہیں اور دوسرے ثاقب انور شامل ہیں۔ جنہوں نے اس کی حقیقت…
-
پُشپیندرکُلشریسٹھا نے اسلام کو غلط انداز میں پیش کر کیوں عوام کو کررہاہے گمراہ؟پڑھیئے ہماری پڑتال
دعویٰ قرآن میں اللہ نے مسلمانوں کو دوطرح کی خاتون سے ہمبستری کرنے کو کہا ہے۔جن میں پہلی بیوی اور دوسری لونڈی شامل۔ دوسرےپیراگراف میں پشپندر نےمندرجہ بالا میں لکھی باتوں کونربھیا(دہلی)اور دیشا(حیدرآباد) سے جوڑ کر لکھا ہے کہ قرآن کے حساب سےیہ دونوں لونڈی کی کٹیگری میں آتی ہے۔ پشپندر نے اپنے ٹویٹ میں…
-
کیا یہ تصاویر کانپور راجدھانی ایکسپری حادثے کی ہے؟ جانیں سچ
دعویٰ یوپی کے کانپور میں ٹکرائی راجدھانی ایکسپریس،چلتی ٹرین سے کودے مسافر۔۔! آگے لکھا ہے کہ بھائیوں مہربانی کرکے آپ کے پاس جتنے گروپ ہے اس میں سینڈ کریں۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرین حادثے کی چھ تصویریں وائرل ہورہی ہے۔جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ راجدھانی ایکسپریس کانپور میں حادثے کی شکار ہوگئی…
-
دہلی آتشزدگی سے کب عبرت لے گی سرکار،کیا یوں ہی جھلس کر بے گناہوں کی جاتی رہیں گی جانیں؟
دہلی میں اب تک ہوئی آتشزدگی ہندوستان کے لئے عبرت نات مثال ہے۔گزشتہ بائیس سالوں میں ایک کے بعد ایک آتشزدگی کا معاملہ پیش آتارہا ہے۔اس دوران کئی سرکاریں اپنی کرسیوں کو الوداع بھی کہ گئے۔لیکن اگ لگی جیسی حادثات پے در پے ہوتا رہا۔اُپہار سنیماحال سے لے کر قرول باغ کے ارپت ہوٹل اور…
-
کیا جودھپور کے گاؤں کی غریب لڑکیوں کو اغوا کرکے جبراً کیاجارہا ہےعصمت ریزی؟سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ یہ ویڈیو راجستھان کا ہے۔ویڈیو میں موجود لوگ غریب عورتوں کو سب کے سامنے اغوا کرتے ہیں اور اس کے ساتھ عصمت ریزی کرتے ہیں۔وہاں کی پولیس کچھ بھی نہیں بولتی۔مزید لکھا ہے کہ اس ویڈیو کو اتنا پھیلاؤ کے پولیس مجبور ہوجائے انہیں گرفتار کرنے پر۔واضح رہے کہ اس ویڈیو کو بھگت سنگھ…
-
کیا وائرل ویڈیو میں اسکولی طالبات کی پٹائی کی جارہی ہے؟سچ ہے یا افواہ؟پڑھیئے ہماری تحقیق
دعویٰ واہٹس ایپ پر ایک ویڈیو کے ساتھ آڈیو وائرل ہورہا ہے۔آڈیو میں ایک شخص بول رہاہے کہ جو ویڈیو میں گروپ میں بھیج رہا ہوں اسے غور سے دیکھیں۔ آگے گالی دیتے ہوئے بول رہاہے کہ سبھی گروپ اور نیوز رپورٹر اس ویڈو کو دوسروں تک پہونچائیں تاکہ بچوں پر ظلم کررہے اس شخص…