Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: اس ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پانچ وائرل پوسٹ کا مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
سوشل میڈیا پر اس ہفتے فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے کئے جارہے حملے سے جوڑکر متعدد ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی گئیں۔ جن میں ایک خاندان کی تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کیا گیا کہ اسرائیلی حملے میں پورے خاندان کی موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ پیپسی کے ایک کین کی تصویر شیئر کی…