Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: اس ہفتے فلسطین و اسرائیل کے مابین لڑائی اور کرکٹر محمد رضوان سے متعلق وائرل پوسٹ کے مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
سوشل میڈیا پر اس ہفتے فلسطین و اسرائیل کے مابین لڑائی سے منسوب کرکے ویڈیوز کو فرضی دعوے کے ساتھ خوب شیئر کیا گیا۔ اس کے علاوہ پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی ایک ویڈیو کو بھارت سے منسوب کرکے شیئر کیا گیا۔ وہیں پاکستان کے سابق جنرل قمر باجوہ کی ترمیم شدہ ویڈیو کو فرضی…