Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: بھارت-کینیڈا کشیدگی و دیگر موضوع پر 5 فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر بھارت و کینیڈا کے درمیان کشیدگی سے منسوب کرکے کئی فرضی پوسٹ شیئر کئے گئے۔ جن میں کینیڈا کے وزیر اعظم جستن ٹروڈو کے سکھوں کے ساتھ دھرنے میں شامل ہونے کا بتا کر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا، اس کے علاوہ امرتسر راء آفس کے سامنے سکھوں کا احتجاج…