Mohammed Zakariya
-

Weekly wrap: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چار پوسٹ کا مختصر فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور سے منسوب کرکے ایک ویڈیو شیئر کی گئی۔ اس کے علاوہ کیرلہ کے ایک کالج میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے اور برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی اسکریننگ نہ ہونے کا بتاکر ویڈیوز شیئر کی گئیں۔…