Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: اس ہفتے وائرل ہونے والے سوشل میڈیا پوسٹ کے 5 اہم فیکٹ چیک پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر پاکستان سے چار بچوں کے ساتھ بھارت آئی سیما حیدر کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ بتاکر مختلف تصاویر شیئر کی گئیں، اس کے علاوہ دیوار پر لکھے قرآنی آیات کی ویڈیو کو ازبکستان کی مسجد کا بتاکر شیئر کیا گیا۔ وہیں لینڈ سلائیڈنگ اور سویڈن کے صدارتی محل…