Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: اس ہفتے ٹائی ٹن آبدوز کے لاپتہ ہونے و بپرجوئے طوفان سے منسوب کرکے فرضی پوسٹ ہوئیں وائرل
اس ہفتے سوشل میڈیا پر بپرجوئے طوفان، ٹائی ٹن آبدوز کے غرقاب سے متعلق فرضی دعوے کے ساتھ ویڈیوز شیئر کی گئیں۔ اس کے علاوہ عید الاضحیٰ اور کولکاتا ایئر پورٹ کے اندر لگی آگ سے متعلق بے بنیاد دعوے کے ساتھ بھی ویڈیو شیئر کی گئیں۔ اس موضوع پر مختصر فیکٹ چیک درج ذیل…