Mohammed Zakariya
-

Weekly wrap: پانچ وائرل پوسٹ کا شارٹ فیکٹ چیک یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر رام نومی کے موقع پر فرقہ وارانہ فسادات سے منسوب کرکے راجستھان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی۔ وہیں اسرائیل پر لبنان کے حملے کا بتاکر ایک عمارت میں لگی آگ کی ویڈیو شیئر کی گئی۔ اس کے علاوہ اللہ بندے اور مولانا طارق جمیل کے انتقال کی خبر خوب…