Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: لوک سبھا انتخابات اور ایرانی صدر رئیسی سے متعلق وائرل پوسٹ کی پانچ تحقیقاتی رپورٹس یہاں پڑھیں
ان دنوں ملک میں لوک سبھا انتخابات 2024 کیلئے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ آج (25 مئی) جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی لوک سبھا انتخابات سے متعلق صارفین متعدد ویڈیوز اور تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔ اسی تناظر میں اس ہفتے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم مودی کی خالی کرسیوں والی ریلی کی ایک ویڈیو،…