Mohammed Zakariya
-

Weekly wrap:اس ہفتے پشاور کی مسجد میں ہوئے دھماکے سے متعلق 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر پاکستان کے پشاور کی مسجد میں ہوئے حالیہ دھماکے کا بتاکر کئی پرانی تصاویر خوب شیئر کی گئیں۔ اس کے علاوہ بی بی سی پر شائع کئے گئے بھارت کی متنازعہ نقشہ سے متعلق پوسٹ شیئر کئے گئے۔ وہیں کویت کے ناصر الخرافی کی تصویر فرضی دعوے کے ساتھ شیئر…