Mohammed Zakariya
-

مکہ میں بارش کے بعد پہاڑوں پر آئی ہریالی کی نہیں ہے یہ تصویر
پہاڑوں پر آئی ہریالی کی یہ تصویر مکہ میں ہوئی بارش کے بعد کی نہیں ہے۔
-

کیا 34 سال پہلے مرنے والے شخص کی لاش کی ہیں یہ تصاویر؟ یہاں پڑھیں اصل سچ
34 سال پہلے مرنے والے شخص کی لاش کی ہے اس تصاویر کو فرضی دعوے کےساتھ شیئر کیا گیا ہے۔
-

دوران پرواز طیارے میں لگی آگ کی یہ ویڈیو یتی ایئرلائنس حادثے کی نہیں ہے
دوران پرواز طیارہ میں لگی آگ کی یہ ویڈیو پرانی ہے۔
-

کنیڈین مجرم خاتون پر پولس کی بربریت کی ویڈیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
خاتون پر پولس کی بربریت کی ویڈیو پرانی ہے۔
-

-

2014 کی تصویر کو پاکستان کے حالیہ آٹے کے بحران سے جوڑ کر کیا جا رہا ہے شیئر
8سال پرانی تصویر کو حالیہ پاکستان میں ہوئے آٹے کے بحران کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے۔
-

کیا ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو بتایا موسمی وائرس؟ جانیں پورا سچ
ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو موسمی وائرس نہیں بتایا ہے۔
-

کیا پرواز کے دوران کی یہ ویڈیو پاکستانی لیڈر ایم این اے فہیم خان کی پٹائی کی ہے؟
پرواز کے دوران کی یہ ویڈیو پاکستانی لیڈر فہیم خان کی پٹائی کی نہیں ہے۔
-

چین کے 50 لین ٹریفک کی 7 سال پرانی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
یہ تصویر چین 50 لین ،جی4 ایکسپریس وے پر لگی تازہ ٹریفک کی نہیں ہے۔
-

امریکہ کے بفیلو شہر میں ہوئی تازہ برفباری کی نہیں ہے یہ تصویر
یہ تصویر بفیلوں شہر میں ہوئی تازہ برفباری کی نہیں ہے۔