Mohammed Zakariya
-

کیا آپریشن تھیئٹر میں ذکرِ الٰہی کرتے ہوئے عمران خان کی ہے یہ ویڈیو؟ جانیں پورا سچ
آپریشن تھیئٹر میں ذکر الہی کرتے ہوئےیہ ویڈیو عمران خان کی نہیں ہے۔
-

دہلی فسادات میں ملزم شاہ رخ پٹھان کی باعزت رہائی سے متعلق فرضی دعویٰ وائرل
شاہ رخ پٹھان کو عدالت سے باعزت بری ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
-

طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کی یہ ویڈیو ترکی کی نہیں ہے
ترکی کی نہیں ہے 2طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کی یہ ویڈیو
-

سی سی ٹی وی فوٹیج استنبول میں حالیہ دھماکے کی نہیں ہے
حالیہ استنبول میں ہوئے دھماکے کی نہیں ہے یہ سی سی ٹی وی فوٹیج
-

کیا کرکٹر محمد رضوان نے ٹی20 ورلڈکپ ہارنے کے بعد ڑیٹائرمنٹ دے دیا؟ جانیں پورا سچ
کرکٹر محمد رضوان کے کرکٹ چھوڑنے کی خبر فرضی ہے
-

Weekly Wrap: پانچ منٹ میں پڑھیں اس ہفتے کی 5 اہم رپورٹ
اس ہفتے سوشل میڈیا پر عمران خان پر ہوئے حملے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کے پہنچنے سے متعلق متعد پوسٹ شیئر کئے گئے۔ اس کے علاوہ دہلی این سی آر میں آئے زلزلے سے جوڑ کر بھی ایک ویڈیو شیئر کیا گیا۔ وہیں آئیوری کے سابق فٹبالر ڈیڈیئر ڈروگبا کے…
-

کیا ٹی20 سیمی فائنل میں پاکستان کی جیت پر پاک-بھارت شایئقین نے ملکر جشن منایا؟
پاکستان کی جیت پر بھارتیوں اور پاکستانیوں کے ساتھ جشن منانے کی نہیں ہے یہ ویڈیو
-

دہلی میں حالیہ زلزلے سے منسوب پُرانی ویڈیو وائرل
دہلی این سی آر کے زلزلے سے جوڑ کر شیئر کی جا رہی کتے کی یہ ویڈیو پرانی ہے
-

آئیورین کے سابق فٹبالر ڈیڈیئر ڈروگبا کے اسلام قبول کر نے کی خبر فرضی ہے
فٹبالر ڈیڈیئر ڈروگبا کے اسلام قبول کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے
-

کیا عمران خان کی یہ ویڈیو زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں ٹہلنے کی ہے؟
عمران خان کے اسپتال میں مریض کے لباس پہنے یہ ویڈیو حالیہ حملے میں ہونے کی نہیں ہے۔