Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap: پانچ منٹ میں پڑھیں اس ہفتے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ
اس ہفتے سوشل میڈیا پر چین اور تائیوان میں آئے زلزلے کا بتاکر ویڈیو اور تصاویر شیئر کی گئیں۔ اس کے علاوہ سادھوؤں کی بچہ چوری کے الزام میں پٹائی، ویکسین لگنے سے گجرات میں جانوروں کی موت کی ویڈیوز بھی شیئر کی گئی ہیں۔ ان سبھی وائرل دعوؤں کی سچائی جاننے کے لئے آپ…