Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں اس ہفتے کی 5 اہم تحقیقاتی رپوٹ پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر کامن ویلتھ 2022 میں ہیما داس کے گولڈ جیتنے کی خبر خوب شیئر کی گئی۔ اس کے علاوہ امریکی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان دورے سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کیا گیا۔ وہیں پاکستانی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتو ں میں 100 روپے کمی کے اعلان…