Mohammed Zakariya
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں اس ہفتے کی 5 اہم تحقیقاتی رپوٹ پڑھیں
ادےپور میں درزی کنہیالال کے قاتلوں کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر قاتل کی گرفتاری سے منسوب کرکے ایک ویڈیو خوب شیئر کیا گیا۔ اس کے علاوہ بلوچستان کے بکرا منڈی میں سیلابی ریلے میں بہے جانوروں کا بتاکر ایک پرانہ ویڈیو شیئر کیا گیا۔ وہیں ایک پرانی کتاب کو سمندر میں ملا قرآنی…