Mohammed Zakariya
-

امریکی اخبار نے پاکستانی عدلیہ کا توہین آمیز کارٹون شائع نہیں کیا ہے
امریکی اخبار نے پاکستانی عدلیہ سے جوڑکر جس کارٹون کو شیئر کیا جا رہا ہے وہ ترمیم شدہ ہے۔
-

پی ایم مودی اور جرمن چانسلر کی ملاقات میں جواہر لعل نہرو کی دیوار پر لگی تصویر ترمیم شدہ ہے
جرمن چانسلر کی پی ایم مودی سے ملاقات کی تصویر میں سابق وزیر اعظم نہر کی دیوار پر لگی تصویر ترمیم شدہ ہے
-

مدینہ منورہ میں پاکستانی سیاستدانوں کے خلاف چور چور کے نعرے لگانے والوں کی گرفتاری کا بتاکر 1 سال پرانی ویڈیو وائرل
ایک سال پرانی ویڈیو کو حالیہ مدینہ منورہ میں پاکستانی لیڈروں کے ساتھ ہوئے واقعہ سے جوڑ کر شیئر کیا گیا ہے
-

-

الہ آباد یونیورسٹی کی نہیں ہے سوشل میڈیا پر وائرل یہ تصویر
الہ آباد یونیورسٹی اس تصویر کا کوئی تعلق نہیں ہے
-

سڑک پر دی جا رہی اذان کی پرانی ویڈیو فرضی دعوے کے ساتھ وائرل
سڑک پر دی جا رہی اذان کی یہ ویڈیو 2 سال پرانی ہے اور حالیہ اذان تنازعہ سے اس کا کوئی تعلق نہیں
-

سری لنکا کے چیف جسٹس کو غیر آئینی فیصلہ دینے پر سیاہی لگا کر شہر میں گھمانے کی نہیں ہے یہ تصویر
چہرے پر سیاہی لگی تصویر سری لنکا کے چیف جسٹس کی نہیں ہے
-

میدان میں رکھے راشن کی یہ تصویر افغانستان کی نہیں ہے
میدان میں رکھے راشن کی یہ تصویر پرانی ہے افغانستان یا ایران کی نہیں ہے
-

افغانستان کے مزار شریف مسجد میں ہوئے دھماکے کی نہیں ہے یہ تصویر
یہ تصویر افغانستان کے مزار شریف مسجد میں ہوئے دھماکے کی نہیں ہے۔
-

کیا مکہ مکرمہ میں نابینا شخص کی لوٹی بینائی کی ہے یہ ویڈیو؟ وائرل دعوے کا پڑھیئے سچ
مکہ مکرمہ میں نابینا شخص کی بینائی لوٹنے کے نام پر وائرل ویڈیو فرضی دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔