Mohammed Zakariya
-

سی ڈی ایس بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کریش کے نام پر ملک شام کا پرانا ویڈیو کیا جا رہا ہے شیئر
سی ڈی ایس بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے سے جوڑ کر شام کا ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔
-

نگینوں اور ہیروں سے سجے طیارے کی یہ تصویر حقیقی نہیں ہے
طیارے پر لگے نگینے اور ہیرے اصلی نہیں ہے، بلکہ سارہ شکیل نامی کرسٹل آرٹسٹ نے تیار کیا ہے۔
-

جلے ہوئے انسانوں کی یہ تصویر برما کے مسلمانوں کی نہیں ہے
یہ تصویر برما کے مسلمانوں کی نہیں ہے، بلکہ کانگو میں ہوئے ٹینکر حادثے کے دوران کی ہے۔
-

سیالکوٹ سانحہ سے جوڑ کر پتلے کو نذر آتش کرنے کی تصویر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس کے سامنے انسان نما چیز جلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ صارفین اس تصویر کو مختلف کیپشن اور سیالکوٹ سانحہ ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ”جب ‘جنونیت’ نے انسانیت کو جلا دیا”۔ ٹویٹر…
-

Weekly Wrap:پانچ منٹ میں ہفتے کی 5 اہم تحقیقات یہاں پڑھیں
اس ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ پر کئے گئے 5 اہم تحقیقاتی رپورٹ مختصراً درج ذیل کے سلائڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔ جو اس ہفتے سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی شیئر کیا تھا۔ نوٹ:کسی بھی مشتبہ خبرکی تحقیق،ترمیم یا دیگرتجاویز کے لئے ہمیں نیچے دئیے گئے واہٹس ایپ نمبر پر آپ اپنی رائے ارسال کر سکتےہیں۔ 9999499044
-

اومیکرون ویریئنٹ سے جوڑکر 1963 میں بنی فلم کا ایک پوسٹر گمراہ کن دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
اومیکرون ایک اطالوی سائنس فکشن فلم ہے۔ جو کہ 1963 میں ریلیز ہوئی تھی۔ یہ فلم ایک ایلین پر بنی ہے جو کہ ایک انسانی جسم پر قبضہ کر لیتا ہے۔ جسے اب گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔
-

بودھ راہب کی لاش کی اس تصویر کو فرضی دعوے کے ساتھ کیا جا رہا ہے شیئر
بودھ راہب کی لاش کی تصویر سو سال پرانی نہیں ہے اور نا ہی ان کی لاش کے پاس سے کوئی نوٹ ملا ہے.
-

کیا یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریہ کو اسٹیج پر کیا رسوا؟
وائرل ویڈیو میں سی ایم یوگی نائب وزیر اعلیٰ کیشوپرساد موریہ کو ڈانٹا نہیں تھا بلکہ ریاستی یو وا کلیان کے نائب صدر ویبھراٹھ کوڈانٹا تھا۔
-

اسکول پر روہنگیاؤں کے قبضے کے دعوے کے ساتھ وائرل ویڈیو دہلی کا نہیں ہے
جس ویڈیو کو دہلی کے سرکاری اسکول کا بتاکر شیئر کیا گیا ہے وہ در اصل غازی آباد کی ہے ، جو اسکول کو مدرسہ میں تبدیل کرنے والا دعویٰ وہ بھی گمراہ کن ہے۔
-

جاپان کی نئی ٹیکنالوجی والی ٹرین کا نہیں ہے یہ وائرل ویڈیو
جاپان کی نئی ٹیکنالوجی والی ٹرین کا یہ ویڈیو نہیں ہے، بلکہ اینیمیشن کے ذریعے تیار شدہ ویڈٰیو ہے۔